Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ٹی وی دیکھتے ہوئے رات کا کھانا، موٹاپے کو کھلی دعوت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کولمبس؍ ایک سروے کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ رات کا کھانا ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر کھاتے ہیں تو اس سے موٹاپے کا خدشہ 40 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔کولمبس میں واقع اوہایو کالج آف میڈیسن کے حکومتی ریسورس سینٹر کی ماہر راشیل ٹیومن کے مطابق ایک سروے میں ریاست اوہایو کے 12 ہزار 800 سے زائد افراد سے سوالنامہ بھروایا گیا جس میں گھر یا باہر کا کھانے اور کھاتے وقت ٹی وی دیکھنے کی عادت کے بارے میں پوچھا گیا۔ اس کیعلاوہ ہر فرد کا باڈی ماس انڈیکس (بی آیم آئی) بھی ناپا گیا جس میں سے 30 یا اس سے زائد بی ایم آئی کو موٹاپا جب کہ اس سے کم کو نارمل تصور کیا گیا۔اوہایو کالج آف میڈیسن کے ماہرین کے مطابق باہر کی مرغن غذاؤں کی بجائے اگر گھریلو کھانوں کو ترجیح دی جائے تو اس سے بھی وزن بڑھنے کا امکان 26 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ ماہرین نے ٹی وی دیکھتے وقت کھانے سے موٹاپے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی دیکھتے وقت لوگ بے خیالی میں ضرورت سے زیادہ کھاتے ہیں جس کا اثر وزن میں اضافے کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔ماہرین نے عوام کو موٹاپے سے بچنے کے لئے مشورہ دیا ہے کہ باہر کے مہنگے ریستوران کے کھانوں سے پرہیز کیا جائے کیونکہ وہ کیلوریز سے بھرپور ہوتے ہیں اور آپ کو فربہی کی جانب لے جا سکتے ہیں۔سروے کے مطابق 36 فیصد افراد نے کہا کہ وہ اپنے گھر میں اہلِ خانہ کے ساتھ کھاتے ہوئے ٹی وی دیکھتے ہیں جب کہ ایک تہائی افراد نے کہا کہ وہ ٹی وی کے بغیر شام کا کھانا کھاتے ہیں، 62 فیصد افراد نے کہا کہ وہ گھر کا پکاہوا کھانا کھاتے ہیں۔ تحقیقی ٹیم نے انکشاف کیا کہ جن افراد نے گھر پر کھانا کھایا لیکن ٹی وی نہیں دیکھا تو ان میں موٹاپے کا خدشہ 37 فیصد تک کم پایا گیا۔اس رپورٹ کے بعد ماہرین نے یہ بھی کہا ہے کہ ٹی وی دیکھتے ہوئے بعض نفسیاتی اثرات مرتب ہوتے ہیں جو کسی طرح جسمانی استحالے (میٹابولزم) پر اثر ڈالتے ہیں۔ ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ کھانا کھاتے وقت ٹی وی بند کر دیں تو یہ بہت بہتر ہو گا۔ اس کے علاوہ ماہرین نے زور دیا ہے کہ ہر صورت میں گھر کے کھانے کو ترجیح دی جائے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کے4چاراضلاع 18مقامات پرایس آئی اےچھاپے
جموں
راہل گاندھی کا دورۂ پونچھ آج | گولہ باری متاثرین سے ملاقات کریں گے
پیر پنچال
بھیڑ دھوتے ہوئے ڈوبنے سے خانہ بدوش شخص جاں بحق
پیر پنچال
نوشہرہ فاریسٹ ڈویژن کے بریری اور کنگوٹہ جنگلات میں بھیانک آگ سرسبز درخت خاکستر، جنگلی حیات متاثر، محکمہ جنگلات کی خاموشی پر سوالات
پیر پنچال

Related

برصغیر

سارن : سڑک حادثے میں2 کی موت

May 23, 2025
برصغیر

سول سروسز رہائشی کوچنگ | حج کمیٹی نے امسال سے دوبارہ آغازکیا،نوٹیفکیشن جاری

May 23, 2025
برصغیر

پولنگ سٹیشن سے 100 میٹر کے فاصلے پر ووٹر شناختی سلپس تقسیم کرنے کی اجازت

May 23, 2025
برصغیر

دہشت گردی پاکستان کے خاتمہ کی وجہ بنے گی:یوگی ہنومان گڑھی سناتن دھرم کی حفاظت کیلئے جنگجوجذبے کی علامت

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?