Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ٹیکنالوجی کی مدد سے لاجسٹک مینجمنٹ مؤثر بنائیں | صدر مرمو کامختلف بحری خدمات کے حکام پر زور

Towseef
Last updated: March 17, 2025 11:16 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//صدر دروپدی مرمو نے مختلف بحری خدمات کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ بڑھتی ہوئی عالمی جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے درمیان جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے لاجسٹک مینجمنٹ کو موثر بنائیں۔ مرمو نے پیر کو یہاں راشٹرپتی بھون میں انڈین نیول میٹریل مینجمنٹ سروس اور انڈین نیول آرمامنٹ سروس کے ٹرینی افسران سے ملاقات کی۔اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ بڑھتی ہوئی عالمی جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے دور میں ممالک بحری تعاون میں اضافہ کر رہے ہیں اور مشترکہ مشقیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر ہندوستان کے ایک بڑے کردار کو سنبھالنے کے ساتھ نیول میٹریل مینجمنٹ سروس اور نیول آرمامنٹ سروس کے افسران جدید ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موثر لاجسٹکس مینجمنٹ کے ذریعے ہندوستانی بحریہ کی خدمت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔صدر نے عہدیداروں کو مشورہ دیا کہ وہ دنیا بھر میں ہونے والی جدید ترین تکنیکی ترقی کے بارے میں خود کو اپ ڈیٹ رکھیں۔ انہوں نے عہدیداروں سے کہا کہ وہ مواد کے نظم و نسق اور خدمات کی فراہمی کے نظام کو ہموار اور موثر بنانے کے لئے نئے طریقے اپنائیں ۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ اپنے آپ کو قوم اور ہندوستانی بحریہ کی خدمت کے لیے وقف کریں۔ صدر جمہوریہ نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ ہندوستانی بحریہ کو بہترین خدمات فراہم کرکے قوم کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعلیٰ کیساتھ بدسلوکی کے معاملے میں ملوث افسران و اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے: نیشنل کانفرنس
تازہ ترین
ممتا بنرجی کا عمر عبداللہ کے مزارِ شہداء جانے سے روکنے پر شدید ردعمل،کہا شرمناک، ناقابل قبول اور چونکا دینے والا اقدام
برصغیر
تین جے کے پی ایس افسران کو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی
تازہ ترین
جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا لداخ کے نئے لیفٹیننٹ گورنر مقرر
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ہم جب چاہیں شہداء کو یاد کر سکتے ہیں،ہم پر کوئی پابندی نہیں چلے گی:وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ سمیت حکمران جماعت کے معتدد لیڈران کی مزارِ شہداء پر حاضری

July 14, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستانی نرس نمیشا کو یمن میں پھانسی سے بچانے کی درخواست پر عدالتِ عظمیٰ میں سماعت آج

July 14, 2025
برصغیر

جیلوں میں بنیاد پرستی بڑھتا ہوا نازک چیلنج | وزارت داخلہ کا ریاستوں اور یوٹیز کو مکتوب | ملی ٹینٹوں کیلئے الگ الگ رہائش کی تجویز

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?