Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ٹیم کو ہے خود پر بھروسہ : ساؤتھی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 23, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
موہالی، 22 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ میدان میں دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں ہندستان کو چونکانے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ہفتہ کو کہا کہ اگر نتیجہ ان کے حق میں نہیں رہتا ہے تو بھی ان کی ٹیم خود میں بھروسہ رکھتی ہے ۔ ساؤتھی نے یہاں تیسرے ون ڈے میچ کے موقع پر نامہ نگاروں سے کہاکہ میرا خیال ہے کہ ہماری سب سے بڑی مضبوطی یہ ہے کہ اگر میچ کے دوران ہمارے حق میں نتیجہ نہیں آ رہا ہوتا ہے تب بھی ہم اپنے اوپر اعتماد کو نہیں کھوتے ہیں۔ہم ہر میچ سے قبل اپنی تیاری رکھتے ہیں اور مجھے نہیں لگتا کہ جب آپ کی تیاری اچھی ھوتي ہے تو آپ کو میچ کے بارے میں سوچنے کی کوئی ضرورت ہے ۔  انھوں نے کہاکہ ہماری تیاری ایک جیسی ہے اور یہ ایک بڑا میچ ہے ۔ہمیں پتہ ہے کہ نامساعد حالات کو فوری طور پر اپنے حق میں کس طرح موڑا جائے اور یہ ہم کر سکتے ہیں۔دہلی میں تقریبا یہی صورت حال تھی۔ سرکردہ بلے باز راس ٹیلر کے فارم میں نہ ہونے کے سوال پر انہوں نے کہاکہ برصغیر میں کھیلنا آسان نہیں تھا اور ٹیسٹ سیریز ہمارے لئے کافی مشکلات بھری رہی لیکن راس ایک فنکارانہ بلے باز ہیں جنہوں نے کئی سالوں سے خود کو مسلسل ثابت کیا ہے ۔وہ ایک بہترین کھلاڑی ہیں اور وہ ہمارے ساتھ ہیں۔مجھے لگتا ہے کہ یہ سب سے بڑی بات ہے ۔وہ نیٹ پر کافی محنت کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ دہلی میں کھیلے گئے ون ڈے میچ کو چھ رنز سے جیتنے میں کامیاب رہی تھی جو اس کی اس دورے کی پہلی فتح تھی۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیر سے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی ہو گی ، صبح کی اسمبلی کھلے میدانوں میں منعقد نہ کی جائے : سکینہ ایتو
تازہ ترین
حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لئے مل کر کام کرنا وقت کی اہم ضرورت:جاوید احمد رانا
تازہ ترین
ہندوستان نے ایک اور پاکستانی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کو کہا
تازہ ترین
بڈگام کے ماگام علاقے میں ایک دکان سے چرس جیسا مواد بر آمد، دو افراد گرفتار:پولیس
تازہ ترین

Related

سپورٹس

مائیکرو، سمال اور میڈیم انٹرپرائززکا کاروباری ماحول اصلاحات تجویز کرنے کیلئے11رُکنی کمیٹی تشکیل

May 21, 2025
سپورٹس

گجرات ٹائٹنز کی نظریں سرفہرست پوزیشن پر، لکھنؤ سیزن کا مثبت اختتام کرنے اترے گا

May 21, 2025
سپورٹس

ڈیوڈ وارنر کی گولف کھیلنے کی خواہش پوری

May 21, 2025
سپورٹس

خیبر کشمیر سپر لیگ :2025 فٹ بال ٹورنامنٹ کی تیاری

May 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?