Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ٹیم میں ایک بھی ایسا کھلاڑی نہیں ہے جو بغیر پرفارمنس کے آیا جب ٹیم توقعات کے مطابق نہیں کھیلتی تو سب سے زیادہ دکھ کھلاڑیوں کو ہوتا ہے :عاقب جاوید

Mir Ajaz
Last updated: February 26, 2025 10:23 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یواین آئی

اسلام آباد/پاکستانی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ 240رنز کا دفاع کرنا ہو تو وکٹیں حاصل کرنی ہوتی ہیں اور حملہ کرنا ہوتا ہے لیکن جب ٹیم توقعات کے مطابق نہیں کھیلتی تو سب سے زیادہ دکھ کھلاڑیوں کو ہوتا ہے ۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عاقب جاوید نے کہا کہ جس نے ایک میچ کھیلا ہم کہہ رہے ہیں وہ ہوتا تو پاکستان میچ جیت جاتا، یہ جو ہماری ٹیم تھی یہی بیسٹ اور ممکنہ ٹیم تھی، ایک بھی ایسا کھلاڑی نہیں ہے جو بغیر پرفارمنس کے ٹیم میں آیا ہو۔انہوں نے کہا کہ ٹیم کو بنانے میں ہماری سوچ تھی کہ بہترین ٹیم بنائیں، ایسا نہیں ہے کہ یہ کھلاڑی کچھ کر کے نہیں آئے ، یہ حقیقت ہے کہ ہماری پرفارمنس اچھی نہیں آ رہی ہے ۔پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے عاقب جاوید سے سوال کیا کہ کیا آپ ٹیم سلیکشن سے مطمئن تھے ۔اس پر عاقب جاوید نے جواب دیا کہ مطمئن کبھی نہیں ہو سکتے ۔انہوں نے کہا کہ ہم 25 میچز والے کو کہتے ہیں کہ انہوں نے پرفارم نہیں کیا، بہتری تو لانی ہے ، اس پروسس کو کوئی روک نہیں سکتا۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی کا کام بہترین کھلاڑیوں کو کھلانا ہے ، ہندوستانی ٹیم بہت تجربہ کار تھی۔عاقب جاوید نے کہا کہ اب وہی کریں گے جو اس ٹیم کے لیے بہتر ہے ، ایسا تو نہیں ہو سکتا جو ہار گئے اس کو بدل دیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنی کوشش میں لگے رہیں گے ، اب ہم ٹیم کو کل کے میچ کے لیے تیاری کریں گے ۔ہیڈ کوچ نے کہا کہ ہند-پاک میچ میں تجربہ چلتا ہے ، ہماری پوری ٹیم نے 400 کے قریب میچز کھیلے ہیں جبکہ ٹیم انڈیا 1500 ون ڈے کھیل چکی ہے ، ٹیم میں نئے کھلاڑی ہوں تو یقیناً دباؤ ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑی افسردہ ہیں، جب ٹیم توقعات کے مطابق نہیں کھیلتی تو سب سے زیادہ دکھ کھلاڑیوں کو ہوتا ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار 6 سو 39 یاتریوں کا گیارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
حکومت نے خزانے کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

یہ مجھے عمردراز محسوس کراتا ہے :سوویں ٹیسٹ پر اسٹارک

July 11, 2025
سپورٹس

میں ایم ایس دھونی کو اپنے ڈبلز پارٹنر کے طور پر منتخب کروں گا:سوریہ کمار یادو

July 11, 2025
سپورٹس

بڈگام میں کھیل سرگرمیاں انٹر زونل لیول فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد

July 11, 2025
سپورٹس

روٹ نے دراوڑ اور اسمتھ کو پیچھے چھوڑا

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?