Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی افسوس نہیں،یونس خان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 11, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کراچیسابق کپتان کہتے ہیں ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے لئے سب سے زیادہ رنز سب سے زیادہ سینچریاں ،ہر ٹیسٹ ملک کے خلاف سینچری بنانا یقیناً مجھے اپنے ان کارناموں پر فخر ہے لیکن ساتھ ہی میں یہ خواہش رکھتا ہوں کہ پاکستان کا کوئی اور بیٹا اس سے بڑھ کر پرفارمینس دے ،ریکارڈز قائم کرے ،عین اسی طرح جس انداز میں جس طرح میں سب کو پیچھے چھوڑ کر سب سے آگے آکر کھڑا ہو گیا ہوں۔21جون 2009ء لارڈز پر بطور کپتان آئی سی سی ورلڈ ٹی 20کی ٹرافی اٹھانا یونس خان کے بقول کیرئیر کا ایک یادگار ترین دن تھا۔یونس خان کہتے ہیں میں نے کیرئیر میں اچھے برے دن سب ہی تو دیکھے،اپنے ملک کی قیادت کا فریضہ انجام دیا،بورڈ کی جانب سے پابندی کا بھی سامنا کیا۔اب کرکٹ چھوڑ کر جارہا ہوں تو کوئی پچھتاوا ہے نا زہن میں یہ خوف کے ہر سال ملنے والے کروڑوں روپے کیسے ملیں گے۔سابق کپتان کہتے ہیں اللہ تعالی نے بہت دیا ہے۔اس عظیم زات کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں یونس خان تیرہویں نمبر پر ہیں۔ڈومینیکا ٹیسٹ میں 76رنز بنا کر یونس خان بھارت کے سنیل گاواسکر کے 10122رنز سے آگے نکل سکتے ہیں۔اگر ڈومینیکا ٹیسٹ میں یونس خان کیرئیر کی 35ویں سینچری بنا کر سب سے زیادہ ٹیسٹ سینچریاں بنانے والے بیٹس مینوں کی فہرست میں چھٹا نمبر حاصل کر لیں گے۔البتہ چوتھی اننگز میں پانچ سینچریاں اور گیارہ ملکوں میں سینچری اسکور کر نا یونس خان کا ایسا کارنامہ ہے جو دنیا میں کوئی اور ٹیسٹ بیٹس مین انجام نہیں دے سکا ہے۔یونس خان 117ٹیسٹ میچوں میں 138 کیچ لے کر نہ صرف پاکستان کے کامیاب فیلڈر ہیںبلکہ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں کیچ لینے کی سینچری مکمل کر نے والے واحد فیلڈر بھی ہیں۔فروری 2009ء میں یونس خان نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سری لنکا کے خلاف 760منٹ میں 568گیندوں پر 27چوکوں اور 4چھکوں کیساتھ 313رنزکی اننگز کھیلی،یہ ٹیسٹ کرکٹ میں کسی بھی پاکستانی کپتان کی سب سے بڑی اننگز کا ریکارڈ بھی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?