Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ٹیسٹ کرکٹریونس خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 9, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ٹیسٹ کرکٹریونس خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز سے اگلی سیریز کے بعد ریٹائرہوجاؤں گا۔انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی کی زندگی میں ایسا وقت آتا ہے جب فیصلہ کرنا ہوتا ہے،ہمیشہ پاکستان کے لیے کرکٹ کھیلنے کی کوشش کی، میری دعا ہے کہ پاکستان ہمیشہ پھلے پھولے،اب بہتر ہے کہ اس فیلڈ کو چھوڑ دوں۔انہوں نے کہا کہ میں آپ کے ساتھ ہوں، آپ کے ساتھ ہی رہوں گا،مجھ سے کچھ غلطیاں ہوئیں تو انہیں درگزر کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز آخری ٹیسٹ سیریز ہوگی، دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوجاؤں گا۔میرے اس فیصلے کا احترام کیاجائے۔یونس خان نے مزید کہا کہ میری کوشش رہی ہے پاکستان کا اچھا سفیر بن کر کھیل سکوں اور اسپورٹس میں پاکستان کو آگے لے کر جاؤں۔دعا ہے میری اچھی پرفارمنس سے پاکستان جیتے۔انہوں نے بتایا کہ نگلینڈ اور آسٹریلیا کی سیریز کے بعد سے میرے دوست روک رہے تھے۔دوستوں نے حوصلہ افزائی کی کہ 10 ہزار رنز مکمل کروں مگر عمر کے اس حصے میں ہوں کہ مزید چار پانچ سال نہیں کھیل سکتا۔یونس خان نے کپتان سرفرازاحمد پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان کرکٹر کے لیے موقع ہے کہ وہ پاکستان کی کرکٹ کو آگے لے جائے۔چیرمین پی سی بی شہریار خان نے یونس خان کی ریٹائرمنٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یونس خان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یونس خان اور مصباح الحق کا خلا پْر کرنا آسان نہیں ہو گا، دونوں کرکٹرز کے لیے مثالی اعزازی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، دونوںکا کرئیر قابل تعریف ہے جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔انہوں نے بتایا کہ یونس خان مجھے دو روز پہلے ملنے آئے تھے،میں نے انہیں کہا تھا کہ وہ جب تک چاہیں کھیلیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر نےCSRکے تحت رام بن اور اننت ناگ اضلاع کے اسپتالوں کیلئے ایمبولینسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین
وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025
سپورٹس

سپریم کورٹ نے للت مودی کی درخواست مسترد کر دی

June 30, 2025
سپورٹس

معمر خاتون نے میسی کو شادی کی پیشکش کی

June 30, 2025
سپورٹس

اسپین اور نیدرلینڈ نے فیبا تھری ایکس3ورلڈ کپ کا خطاب جیتا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?