Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کسی چیلنج سے کم نہیں: سرفراز احمد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 14, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 کراچی/پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ  ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کسی چیلنج سے کم نہیں اور مصباح الحق اور یونس کی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی  کمی ضرور محسوس ہوگی۔کراچی پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمدکا کہنا تھا کہ سابق کپتان مصباح الحق اور یونس خان کی کمی ضرور محسوس ہوگی جب کہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چیلنچ ہوگی تاہم میرا ہدف ٹیم میں مستقل مزاجی لانا ہے۔سرفراز احمد نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد عوام کی امیدیں مزید بڑھ گئی ہیں، ہمیں اب آگے بڑھنا ہے اور بھی سیریز جیتنی ہیں، گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران چیزیں بہتر ہوئی ہیں اس لئے ہمیں مزید اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی۔ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ٹیم سینیر اور جونیئر کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جو ایک زبردست کمبی نیشن ہے، ٹیم کو ہمیشہ سینیر کھلاڑیوں کی ضرورت رہتی ہے، اگر سینئر اچھا پرفارم کر رہے ہوں تو انہیں ٹیم میں ہونا چاہئے۔سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل سے کھلاڑیوں کو ایکسپوڑر ملا ہے، فخر زمان اور شاداب ڈومیسٹک کھیلتے رہے تھے لیکن پی ایس ایل سے انہیں پہچان ملی۔کپتان قومی ٹیم نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی سے پاکستان کی کرکٹ میں ایک نئی جان آگئی ہے،  پاکستان میں بھی اب کرکٹ بحال ہونی چاہئے، پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہوم کرکٹ نہ ہونے سے بہت نقصان ہوا ہے جب کہ انگلینڈ میں سیکیورٹی ایشوز کے باوجود ٹیمیں کھیلی ہیں۔کراچی پریس کلب انتظامیہ کی جانب سے سرفراز احمد کو پریس کلب کی اعزازی ممبر شپ بھی دی گئی جس پر سرفراز  کا کہنا تھا کہ پریس کلب کی اعزازی ممبر شپ میرے لئے اعزاز ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر: وزیر اعظم نریندرمودی نے دنیا کے سب سے اونچے ‘چناب ریل پل’ کا افتتاح کیا
تازہ ترین
لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ بسنت گڑھ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندرمودی ریاسی پہنچے،چناب ریل برج کا دورہ کیا
تازہ ترین
کشمیر میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں 2 افراد کی موت ,5 دیگر زخمی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?