Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

ٹول پوسٹ قاضی گنڈ میں دو دنوں کے دوران 900 افراد کی ٹیسٹنگ 2 پازٹیو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 18, 2022 4:03 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر// ٹول پوسٹ قاضی گنڈ میں پچھلے دو دنوں کے دوران 900 افراد جن میں کئی غیر مقامی سیاح بھی شامل ہیں کے ٹیسٹ کئے گئے جس دوران 2 کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔
 
ٹول پوسٹ پر تعینات محکمہ صحت کے ایک عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ پیر کے روز قریباً پانچ سو افراد جن میں متعدد سیاح بھی شامل تھے کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے تاہم کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی۔
 
اُن کے مطابق منگل کی صبح سے چار بجے تک ٹول پوسٹ پر چار سو افراد کے رپیڈ ٹیسٹ کئے گئے جس دوران 2 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔
 
اُنہوں نے مزید بتایا کہ جموں سے سری نگر کی طرف جانے والی سبھی گاڑیوں جن میں ٹورسٹ بھی شامل ہیں کے ٹیسٹ کئے جاتے ہیں۔
 
اُن کا کہنا تھا کہ وائرس کے پھیلاو کو روکنے کی خاطر مسافر وں کے ساتھ ساتھ غیر مقامی سیاحوں کے بھی نمونے جانچ کی خاطر لیبارٹری بھیجے جارہے ہیں۔
 
مذکورہ عہدیدار نے بتایا کہ کورونا وائرس کے یومیہ معاملات میں اُچھال کے بعد ڈلوچھ قاضی گنڈ میں ٹول پوسٹ کے نزدیک محکمہ صحت نے کیمپ لگایا گیا جہاں پر مسافروں کے ٹیسٹ کئے جاتے ہیں۔
 
بتادیں کہ کورونا کے یومیہ کیسز میں اضافے کے بیچ جموں وکشمیر انتظامیہ نے وائرس کے پھیلاو کو روکنے کی خاطر قاضی گنڈ ٹول پوسٹ کے نزدیک محکمہ صحت کو کیمپ لگانے کے احکامات صادر کئے تاکہ اس شاہراہ پر سفر کرنے والے سبھی مسافروں اور سیاحوں کو ٹیسٹ کے بعد ہی سری نگر جانے کی اجازت دی جاسکے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون
تازہ ترین
کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
مائیگرنٹ مزدور قتل معاملہ: بجبہاڑہ میں SIA کی کارروائی
تازہ ترین
جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے گھپاکی جانب یاتریوں کے پہلے قافلے کی باقاعدہ روانگی

July 3, 2025
کشمیر

چھاتروکشتواڑ میں مسلح تصادم طرفین میں گولیوں کا تبادلہ ، علاقہ کڑے محاصرے میں

July 2, 2025
کشمیر

کالجوں کی گرمائی تعطیلات میں توسیع

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?