جموں//اتوا ر کو شہر کے بٹھنڈی موڑ علاقہ میں ’الحق ، عمرہ زیارت‘ نامی ایک ٹور اینڈ ٹریول ایجنسی کے دفتر کا افتتاح کیا گیا، رسم افتتاح سابق وزیر اور سینئر کانگریس لیڈر رمن بھلہ نے سرانجام دی۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق کمپنی نے 18نومبر سے 26اپریل 2018تک متعدد عمرہ پیکیج فراہم کرنے کا اعلان کیا ہیجس کے لئے قریب 78ہزار روپے خرچ آئیں گے۔