سرینگر// محکمہ بجلی کی ایک اطلاع کے مطابق ڈی سی آفس سرینگر کے پاس اورٹینکی پورہ پْل کے قریب بجلی کے کھمبوں کو نصب کرنے اور ضروری مرمت کے پیش نظر4فروری کو 33کے وی بمنہ۔بربرشاہ لائین سے سپلائی ہونے والے علاقوں میں صبح 10بجے سے شام5بجے تک بجلی کی سپلائی متاثر رہے گی۔