Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ٹنل کے آر پار ہلکی برفباری و بوندا باندی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 20, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر //محکمہ موسمیات نے 22اور23جنوری تک ہلکے برف وباراں کی پیشگوئی کی ہے البتہ 24جنوری سے 31 جنوری  اٹتام چلہ کلاں تک کوئی برفباری نہیں ہوگی اور موسم خشک رہے گا ۔ٹنل کے آر پار منگل اور بدھ کی درمیانی رات سے میدانی علاقوں میں ہلکی بارشیں اور پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ہوئی ، جو بدھ کو بھی دن بھر وقفہ وقفہ سے جاری رہی۔گلمرگ ،سونہ مرگ، کپواڑہ ، کرناہ ، بانڈی پورہ ، شوپیان اوربڈگام میں برف باری ہوئی جبکہ سرینگر سمیت جنوبی کشمیر کے کچھ ایک میدانی علاقوں میں صبح سے وقفے وقفے سے بارشیں ہورہی تھیں۔ادھر تازہ برف باری کے نتیجے میں سرحدی علاقوں میں سڑکیں ہنوز بند ہیں ۔کرناہ کے سادھنا ٹاپ پر تازہ ایک فٹ برف جمع ہے جبکہ پھرکیاں ٹاپ اور زیڈ گلی مژھل میں بھی تازہ برف باری ہوئی ۔ اشرف چراغ کے مطابق ان علاقوں کو جانے والی سڑکوں کو گاڑیوں کی آمد ورفت کیلئے فی الحال بند کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام شروع کیا گیا تھا تاہم تازہ برف باری کے نتیجے میں کام میں خلل پڑا ہے ۔ فیاض بخاری کے مطابق گلمرگ میں تازہ 4انچ برف جمع ہو چکی ہے، جبکہ ضلع کے پٹن ، سوپور ، رفیع آباد، حاجی پیر اور اوڑی کے میدانی علاقوں میں بھی ہلکی برف باری ہوئی ۔بانڈی پورہ کے رازدان ٹاپ پر تازہ برف باری ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ضلع کے کچھ ایک میدانی علاقوں میں بارشیں، جبکہ کہیں ہلکی برف باری ہوئی ۔ ارشاد احمد کے مطابق گاندربل ٹائون اور اس کے ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارشیں ہو رہی تھیں ،تاہم سونہ مرگ ، زیڈ موڑ ، گمری ، زوجیلہ ، کنگن کے اوپری علاقوں میں برف باری ہوئی ۔ ضلع بڈگام کے کھاگ ،چرار شریف ، خانصاب ، توسہ میدان ، دودھ پتھری ،یوسمرگ ، آریزال ، کنہ دجن میں برف باری ہو رہی تھی شام دیر گئے تک ان علاقوں میں 3سے4انچ تازہ برف ریکارڈ کی گئی تھی ۔ضلع شوپیاں میں اگرچہ صبح کے وقت ہلکی برف باری ہوئی تھی تاہم بعدمیں ہلکی بارشیں ہوئیں۔ شوپیاں سمیت جنوبی کشمیر کے دیگر اضلاع اننت ناگ ،کولگام ، پلوامہ میں موسم آبرالود تھا ۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 31جنوری تک کوئی بڑی موسمی تبدیلی نہیں ہو گی البتہ 22اور23 تک وادی کے بالائی او ر میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی برف باری اور بارشوں کے 60فیصد امکان ہیں اس کے بعدبنیادی طور پر موسم 24 جنوری سے خشک رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ کے مطابق بدھ کو کچھ ایک مقامات پر ہلکی برف باری اور بارشیں ہوئیں جبکہ کچھ ایک مقامات پر موسم آبرالود رہا۔ادھر بانہال، کھڑی، مہو منگت، چملواس، پوگل پرستان اور دیگر پہاڑی علاقوں میں دن بھر ہلکی بارشیں اور ہلکی برفباری ہوتی رہی۔کشتواڑ اور ڈوڈہ کے پہاڑی علاقوں میں بھی ہلکی بارشیں اور معمولی برفباری ہوئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسلامک یونیورسٹی کے طلبا کا صنعتی دورہ
صنعت، تجارت و مالیات
مرکزی اوریوٹی حکومت کا زرعی و دیہی شعبوں میں مشترکہ اَقدامات کا اعلان ۔20اَضلاع میں فوڈ سروس اَنٹرپرائزز کا قیام
صنعت، تجارت و مالیات
براہ راست فروخت کرنے والی کمپنیوں کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی صارفین کے تحفظ اور ضوابط کی عمل آوری کیلئے حکومت پُر عزم :ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سونہ مرگ میںباریستا کیفے کا افتتاح
صنعت، تجارت و مالیات

Related

تازہ ترینکشمیر

سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?