یو این آئی
میسور//کرناٹک کے میسور میں کسانوں نے ٹماٹر کی تھوک قیمتوں میں زبردست کمی سے پریشان ہو کر بدھ کے روز بنی منتپ ای پی ایم سی یارڈ میں اپنی پیداوار پھینک دی۔ضلع کے مختلف حصوں میں ٹماٹر کی کاشت کرنے والے کسانوں نے کہا کہ انہیں اس فصل کی لاگت صرف دو سے تین روپے فی کلوگرام مل رہی ہے۔