Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

ٹریفک پولیس کا بے وقت روٹ پلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 20, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//شہر میں بدھ کی صبح اس وقت لوگوں کو زبردست ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑا جب سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر میںبے وقت  ٹریفک ایڈوائزری جاری کرکے متعدد روٹوں کو گاڑیوں کیلئے بند کردیاگیا ۔اگرچہ انتظامیہ نے منگل کی شام ہی شہر کے کئی علاقوں میں پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا اور بعد میں رات گئے شہر میں سکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ لیا گیا تاہم بدھ کو غیر متوقع طور پر سٹی ٹریفک پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی اور شہر میں گاڑیوں کیلئے نیا روٹ پلان جاری کیاجس کی وجہ سے سول لائنز اور دیگر کئی علاقوں میں ٹریفک جام سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ۔ لوگوں نے بتایا کہ ٹریفک پولیس کو چاہئے تھا کہ وہ ایک دن قبل ہی اس طرح کا روٹ پلان جاری کرتے تو عوام کو پریشانیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ۔شبیر احمد نامی ایک ڈرائیور نے بتایاکہ وہ سونہ وار میں آدھے گھنٹے تک جام میں گاڑی سمیت پھنس گیا اور گاڑی میں سوار مسافر بھی پریشان ہوگئے ۔اسی طرح بمنہ ،بٹہ مالو ،رام باغ اور بٹہ مالو علاقوں میں بھی ٹریفک جام کے مناظر دیکھنے کو ملے ۔ شہر میں بیشتر سڑکوں پر خار دار تاریں نصب ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹر پریشان ہوئے جبکہ عوام کو زبردست ذہنی کوفت کا شکار ہونا پڑا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جنرل انیل چوہان نائب صدر سے ملاقی
برصغیر
خواتین کے آگے آنے سے سماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ
برصغیر
آپریشن سندور | 70ممالک کے سفارت کاروں کو آگاہ کیا گیا
برصغیر
فوجی کارروائیاںاور سرحدی صورتحال | وزیر دفاع کو فوج، فضائیہ اور بحریہ کے سربراہوں نے آگاہ کیا
برصغیر

Related

شہر نامہ

پی ایچ سی چھانہ پورہ میںڈاکٹروں کی عدم دستیابی | مستقبل قریب میں مسئلہ حل ہونے کا مکان:سی ایم او سرینگر

May 12, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی امتحانات14مئی تک ملتوی

May 12, 2025
شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

May 6, 2025
شہر نامہ

نشاط جنسی زیادتی واقعہ ||4 ملزمان6روز ہ پولیس ریمانڈ میں کنگن میں خاتون کی تدفین

May 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?