Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

ٹریفک نظام کی باقاعدگی اور حادثات روکنے کیلئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 29, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سرینگر پورنیما متل کی صدارت میں کل منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران ڈسٹرکٹ روڈ سیفٹی ایکشن پلان کے لئے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔میٹنگ میں آر ٹی او کشمیر،ایس پی ٹریفک ،آر اینڈ بی،ایس ایم سی اور پی ڈی ڈی کے ایگزیکٹیو انجینئران ،تعلیمی اداروں کے پرنسپل صاحبان اور این جی اووز کے نمائندوں کے علاوہ دیگر متعلقہ آفیسران بھی موجود تھے۔اس موقعہ پر ایس ایم سی کے ایگزیکٹیو انجینئر نے بتایا کہ کارپوریشن عنقریب ہی شہر میں انٹلجنٹ ٹریفک لائٹس نصب کرے گی جس سے ٹریفک نظام میں باقاعدگی یقینی بن جائے گی اور حادثات میں بھی کمی آئے گی۔میٹنگ سے خطاب کے دوران اے ڈی سی نے کہا کہ ٹریفک حادثات کی وجہ سے آئے د ن کئی قیمتی جانوں کا زیاں ہوتا ہے اور ان جان لیوا حادثات پر روک لگانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔میٹنگ میں بتایاگیا کہ روڈ س اینڈ ہائی ویز کی وزارت نے 2017-18کے تحت ڈسٹرکٹ روڈ سیفٹی ایکشن پلان ترتیب دیا ہے جس میں ملک کے ہر ضلع کو فارمیٹ کے تحت پلان کرنے کی ہدایت دی گئی ہے فارمیٹ کے تحت روڈ سیفٹی کے لئے چھ تجاویز پر عملدر آمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اے ڈی سی نے تمام متعلقہ محکموں کے وزارتِ روڈس اینڈہائی ویز کے فارمیٹ کے تحت ضلع سرینگر کے لئے ایک ہفتے کے اندر اندر تجاویز پیش کرنے کے لئے کہا ہے تاکہ مسافروں کے تحفظ،لوگوں اور ڈرائیوروں کی سہولیت کے لئے اس پر عملدر آمد کیا جاسکے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیرمیںسیب کی معیشت کوشدیدموسمی تغیر کا سامنا وادی کے باغات پتوں کی بیماریوںکی گرفت میں،کاشتکاروں کو فصل کے نقصان کا خدشہ
صنعت، تجارت و مالیات
پونچھ کے کلائی علاقہ میں بس بے قابو ہو کر حادثے کا شکار | 8افراد زخمی،زخمی ضلع ہسپتال پونچھ میںداخل ،ڈرائیور فرار
پیر پنچال
میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کا لائسنس منسوخ
جموں
جموں اور بٹوت میں2پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

شہر نامہ

کشمیریونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ اب منگل 29جولائی کو

July 24, 2025
تازہ ترینشہر نامہصفحہ اولکشمیر

ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگرمیں ڈاکٹروں کی ہڑتال، ایمرجنسی میں کام کرنے سے انکار، مریضوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا

July 24, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?