Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ٹرمپ کی ٹوئٹ کو امریکی پالیسی تصور نہیں کرتے: وزیراعظم عباسی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 28, 2018 1:52 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اسلام آباد // پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کی جانے والی ٹوئٹ کو پاکستان سے متعلق امریکی پالیسی کا حصہ نہیں تصور نہیں کرتے۔امریکی اخبار 'واشنگٹن پوسٹ' کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ "سرکاری پالیسیوں کا ٹوئٹس کے ذریعے تبادلہ نہیں ہوتا بلکہ یہ اجلاسوں یا سرکاری دستاویزات کے ذریعے بتائی جاتی ہیں۔"یکم جنوری کو صدر ٹرمپ نے سال نو کی اپنی پہلی ٹوئٹ میں پاکستان سے متعلق سخت زبان استعمال کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ تھا امریکہ گزشتہ 15 سالوں میں 33 ارب ڈالر سے زائد ادا کر چکا ہے اور پاکستان نے امریکہ کو صرف جھوٹ اور دھوکہ ہی دیا ہے۔اس ٹوئٹ پر پاکستان کی طرف سے خاصا شدید ردعمل دیکھنے میں آیا جب کہ دونوں جانب سے بیان بازی کا ایک نیا سلسلہ بھی شروع ہو گیا اور دونوں ملکوں کے پہلے سے کشیدہ تعلقات میں مزید تناؤ دیکھا جانے لگا۔وزیراعظم عباسی سے جب پوچھا گیا کہ ان کے پاس ٹرمپ کی ٹوئٹ پر کوئی ردعمل ہے تو ان کا کہنا تھا کہ یہ بہت 'سادہ' (بات) ہے۔ "زمینی حقائق اس بات کی حمایت نہیں کرتے جو صدر ٹرمپ کہہ رہے ہیں۔ ہم انسداد دہشت گردی کی جنگ میں اپنے عزم پر قائم ہیں اور اس بارے میں کوئی دو رائے نہیں ہے۔"انھوں نے ایک بار پھر اس موقف کو دہرایا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے۔"ہمارے دو لاکھ فوجی آج بھی مغربی سرحد پر دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، ہمارے 6500 فوجی ماے جا چکے ہیں۔ ہم نے اسی دشمن کو شکست دی ہے جسے دنیا افغانستان میں شکست دینے میں ناکام رہی۔پاکستانی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ 15 سالوں سے امریکہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات تنزلی کا شکار رہے ہیں اور ان کے بقول امریکہ ان کے ملک کو کوئی اقتصادی امداد فراہم نہیں کرتا رہا اور عسکری اعانت بھی قابل ذکر نہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?