Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ٹرمپ کا سب سے بڑا چیلنج چین کے ساتھ وارسے بچنا ہے: گراہم ایلی سن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لندن//سائنس اور بین الاقوامی امورکیلئے بیلفیرسینٹر کے ڈائریکٹر گراہم ایلی سن اورہارورڈ کے جان ایف کینیڈی اسکول کے پروفیسر ڈگلس ڈلن نے ’’داہندو‘‘کے ای میل کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ  میںنے اپنی آئندہ کتاب میں ڈیسٹنڈ فار وار:کین امریکہ اینڈ چائنا اسکیپ تھوچی ڈیڈیز کا ٹریپ‘‘ میں زور دیا ہے کہ چین اور امریکہ دونوں طاقتوں کے درمیانٹکراؤ  ناگزیر ہیں۔ انہوںنے کہاکہ میں کسی ممکنہ سودے کی کسی خصوصی تفصیلات کے بارے میں قیاس آرائیاں نہیں کرنا چاہتا لیکن میں سوچتا ہوں کہ چین اور امریکہ کے درمیان امن کے لئے مذاکرات ہی واحد راستہ ہے۔اپنی کتاب میں  نے لکھا ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان معاہدے کے تعلق سے کافی مثالیں ہیں جہاں مقابلے کی وجہ سے کافی رکاوٹیں حائل ہیں۔ اس کے لئے دونوں جماعتوں کو سوچنا ہوگا۔ تیس سال سے امن کی کوششیں  جاری ہیں۔تاریخ بتاتی ہیںکہ حریف جماعتیں عدم رواداری سے متفق ہیں اور زیادہ اس کو زیادہ ترجیحات دیتی رہی ہیں۔ چین ۔امریکہ  کی  موجودہ صورتحال پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوںنے کہا کہ دونوں حکومتوں کے اپنے گھر میں زیادہ مطالبات ہیں ۔ چین کانقطہ نظر دن اور مہینے سے زائد دہائیوں اور صدیوں سے کاایڈوانس ترقی کرنا ہے۔ یہ تاریخی بتاتی ہے کہ طویل سے جاری مسائل کا حل ممکن ہے ۔ 1972 میں شنگھائی میںبات چیت کے ذریعہ  اعلامیہ تک پہنچنے میں مدد ملی  جو موثر طور پر تائیوان کے مسئلے  کو الگ رکھا گیا جو 1978 میں ہوا جب ڈینگ زی پنگ نے جاپان کو تجویز پیش کی کہ مشرقی بحرچین میں جزائر پر تنازعات کو ایک نسل کے لئے ملتوی کیا جائے۔ امریکہ بڑا ہی بے صبرا ہے ۔ممکنہ معاہدے کا مینو بھی طویل اور نتیجہ خیز ہے ۔ جنوب اور مشرقی بحرچین میں تنازعے پر معاہد تمام بین الاقوامی آبی حدود میں تمام بحری جہازوں کے لئے نیوی گیشن کی آزادی کی توثیق کرتا ہے اور اس سے سائبر حملے سے بچنے میں مدد ملے گی ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی شیلنگ سے متاثرہ افراد کیلئے امدادی پیکیج کا معاملہ مرکز سے اٹھائیں گے: عمر عبداللہ
تازہ ترین
راہل گاندھی پونچھ میں پاکستانی گولہ باری کے متاثرین سے کریں گے ملاقات
تازہ ترین
چنار کور کے جی او سی کا ایل او سی دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
خالی ہوٹل، بند ٹیکسیاں، خاموش دکانیں: کشمیر کی سیاحت سسکنے لگی
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

اسرائیلی بمباری سے مزید 93 فلسطینی جاں بحق یہودی آبادکاروں کی نمازیوں سے بھری مسجد جلانے کی کوشش

May 22, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہوکی جنگ کے خاتمے کے لیے شرائط

May 22, 2025
بین الاقوامی

۔7 لاکھ 17 ہزار عازمین مقدس سرزمین پہنچ گئے

May 22, 2025
بین الاقوامی

واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے2 کارکن قتل

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?