Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ٹرمپ نے موسمیاتی تبدیلی سے بچاؤ کی پالیسی منسوخ کردی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 30, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
واشنگٹن //امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوباما انتظامیہ کی جانب سے متعارف کروائی گئی موسمیاتی تبدیلی سے بچاؤ سے متعلق پالیسی کو ختم کرنے کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔دی انرجی انڈوپینڈینس ایگزیکٹیو آرڈر کی ذریعے سابق صدر اوباما کی جانب سے ایک درجن سے زائد اقدامات کو معطل کر دیا گیا ہے۔منسوخ کیے گئے منصوبوں میں کلین پاور پلان بھی شامل ہے جو ریاستوں میں کاربن کے اخراج میں کمی سے متعلق تھا۔کاروباروں اداروں نے ٹرمپ انتظامیہ نے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جبکہ ماحولیاتی کارکنوں نے اس کی مذمت کی ہے۔صدارتی حکم نامے پر دوستخط سے قبل صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ’کوئلے کے خلاف جنگ‘ اور ’نوکریاں ختم کرنے والے اصولوں‘ کا خاتمہ کر دیں گے۔اپنی انتخابی مہم کے دوران صدر ٹرمپ نے دسمبر 2015 میں پیرس میں طے پانے والے معاہدے سے امریکہ کی دستبرداری کا عندیہ دیا تھا۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ نئے اقدامات سے ’معاشی ترقی اور ملازمتوں کے مواقعے بڑھانے کے لیے سستی، قابل اعتبار اور شفاف توانائی اور بجلی حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔‘تاہم ماحولیاتی تحفظ کی تنظیموں نے تنبیہ کی ہے کہ انھیں اس سے اپنے ملک اور بیرون ملک سخت تنائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔صدر ٹرمپ نے ماحولیات کے حوالے سے سابق صدر اومابا سے مختلف پالیسی ترتیب دی ہے۔ سابق صدر اوباما کا ماننا تھا کہ ماحولیاتی تبدیلی ایک ’حققیقی ہے اور اس کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔‘دی کلین پاور پلان کا مقصد پیرس معاہدے کے مطابق کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں سے گرین ہاؤس گیس کے اخراج کو محدود کرنا تھا۔یہ پالیسی ریپلکنز کے زیرحکومت ریاستوں میں غیرمعروف رہی تھی جہاں انھیں قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑا تھا خاص طور پر ان کاروباری اداروں کی جانب سے جن کا انحصار تیل، کوئلے یا گیس پر ہے۔گذشتہ سال سپریم کورٹ نے عارضی طور پر اس منصوبے کو معطل بھی کر دیا تھا۔ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے اس منصوبے کو منسوخ کرنے سے لوگوں کو کام ملے اور امریکہ کا درآمدی تیل پر انحصار کم ہوگا۔اس کا کہنا ہے صدر امریکہ کو توانائی کی پیداوار میں آگے لے کر جائیں۔'گذشتہ انتظامیہ نے اپنی پالسیوں میں ملازمین کی قدر کم کی تھی۔ ہم لوگوں کو ملازمت دیتے ہوئے ماحول کا تحفظ کر سکتے ہیں۔'
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شاہراہ پر ہر سُو ہو کا عالم قومی شاہراہ پر مسافر بردار گاڑیوں کی تعداد میں بتدریج کمی درج
خطہ چناب
لیفٹیننٹ گورنر کی آنجہانی رمیش اروڑکے شعری مجموعہ کی رسم اجرائی
جموں
ڈائٹ بانہال میں سائنس و ٹیکنالوجی اور صحت پرضلع سطحی سمینار منعقد بچوں نے سائنسی ماڈل پیش کئے، کامیاب طلباء میں انعامات و اسناد تقسیم
خطہ چناب
آپریشن سندور کی کامیابی پربانہال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترنگا ریلی
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

اسرائیلی بمباری سے مزید 93 فلسطینی جاں بحق یہودی آبادکاروں کی نمازیوں سے بھری مسجد جلانے کی کوشش

May 22, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہوکی جنگ کے خاتمے کے لیے شرائط

May 22, 2025
بین الاقوامی

۔7 لاکھ 17 ہزار عازمین مقدس سرزمین پہنچ گئے

May 22, 2025
بین الاقوامی

واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے2 کارکن قتل

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?