واشنگٹن//امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ 15 مئی کو وائٹ ہاؤس میں ابوظہبی کے شہزادے شیخ محمد بن زیاد النہیان سے ملاقات کریں گے ۔وائٹ ہاوس کے ترجمان سین اسپائسر نے بتایا کہ مسٹر ٹرمپ متحدہ عرب امارات کے رہنما سے ملاقات کے دوران مشرق وسطی کے اپنے اہم شریک کے ساتھ کو اور مضبوط کرنے کی بات کریں گے ۔رائٹر ۔