Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ٹرمپ اور پوپ فرانسس سمیت 300 افراد ’نوبیل امن انعام‘ کیلئے نامزد

Mir Ajaz
Last updated: March 6, 2025 9:32 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

لندن //اس سال کے ’نوبیل امن انعام‘ کے لیے امریکی صدر ٹرمپ اور پوپ فرانسس سمیت 300 سے زائد افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نوبیل قوانین کے مطابق امیدواروں کی شناخت 50 سال تک خفیہ رکھی جاتی ہے، رواں سال ان 2 بڑے ناموں کے ساتھ ساتھ نیٹو کے سابق سربراہ جینز اسٹولٹن برگ کا نام بھی لیا جارہا تھا۔ناروے کے نوبیل انسٹی ٹیوٹ نے ایک بیان میں کہا کہ مجموعی طور پر 338 نامزدگیوں میں 244 افراد اور 94 تنظیمیں شامل ہیں، یہ نامزدگیاں پچھلے سال کی 286 نامزدگیوں کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ ہیں، لیکن 2016 میں رجسٹرڈ ریکارڈ 376 نامزدگیوں سے کم ہیں۔انعامی کمیٹی نامزد افراد کے بارے میں ہمیشہ خاموش رہتی ہے، لیکن نامزد کرنے کے اہل افراد (جن میں دنیا کے کسی بھی ملک کے سابق انعام یافتہ، قانون ساز اور کابینہ کے وزرا اور کچھ یونیورسٹی کے پروفیسر شامل ہیں) اس شخص یا تنظیم کا نام ظاہر کرنے کے لیے آزاد ہیں، جس کی انہوں نے تجویز پیش کی ہے۔پیر کے روز امریکی کانگریس کے رکن ڈیرل عیسیٰ نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں اعلان کیا کہ وہ بھی اس باوقار انعام کے لیے ٹرمپ کو نامزد کریں گے، بعد ازاں امریکی میڈیا نے ڈیرل عیسیٰ کے دفتر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ نامزدگی مشرق وسطیٰ میں ٹرمپ کی کوششوں سے متاثر ہے۔یوکرین کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈیرل عیسیٰ کی نامزدگی ’ڈیڈ لائن کے بعد‘ جمع کرائی جائے گی، لیکن یوکرین کے رکن پارلیمنٹ اولیکسنڈر میرزکو نے بھی نومبر میں ٹرمپ کو دوبارہ نامزد کیا تھا تاکہ اس وقت کے نومنتخب صدر کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی جا سکے۔ٹرمپ کو گزشتہ برسوں میں بھی امیدوار کے طور پر پیش کیا گیا تھا، لیکن اس سال نامزدگی خاص طور پر توجہ مبذول کرنے والی ہوگی۔امریکی صدر نے یوکرین میں جنگ کے بارے میں ماسکو کے ساتھ بات چیت کا آغاز کرکے تنازعات کو جنم دیا، اور امریکی خارجہ پالیسی میں تبدیلیوں کے ساتھ یورپی اتحادیوں کو پریشان کیا ہے۔جنوری میں ہزاروں افراد نے برطانیہ میں ایک پٹیشن پر دستخط کیے تھے، جس میں فرانسیسی خاتون گیسلے پیلیکوٹ کو امن کا نوبیل انعام دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔اس خاتون نے اپنے سابق شوہر کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران اپنے کھلے، عوامی موقف کے لیے تعریف حاصل کی تھی، اس کے شوہر کو اجنبی افراد سے اپنی اہلیہ کا ریپ کروانے کے جرم میں سزا دی گئی تھی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
عید کے دن تھنہ منڈی میں صفِ ماتم | المناک سڑک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق،1زخمی
پیر پنچال
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
ڈوڈہ کے منو گندوہ میں آتشزدگی کی پراسرار واردات چار منزلہ رہائشی مکان خاکستر ،بھاری مالیت کا سامان جل کر راکھ
خطہ چناب
سانبہ میں زنگ آلود ماٹر شل بر آمد | بم ڈسپوزل سکارڈ نے ناکارہ بنایا
جموں

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

جے شنکر نے دہشت گردی سے نمٹنے میں بیلجیئم کی حمایت کا خیر مقدم کیا

June 9, 2025
بین الاقوامیتازہ ترین

حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت

June 8, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق

June 8, 2025
بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?