Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ٹرانسفارمروں کو گولیاں مارنے والے ہی اسکول جلانے میں ملوث :انجینئر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 2, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر// اے آئی پی سربراہ اور ایم ایل اے لنگیٹ انجینئر رشید نے امتحانات کے انعقاد کو لیکر کھڑے کئے گئے تنازعہ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو چاہئے کہ وہ اپنی قوم کے مستقبل کو کسی بھی صورت میں سیاسی مقاصد کی تکمیل کیلئے نہ گھسیٹیں ۔ اپنے ایک بیان میں انجینئر رشید نے کہا ’’نہ امتحانات کے انعقاد کی صورت میں یہ اخذ کیا جانا چاہئے کہ کشمیریوں نے جموں و کشمیر کے سیاسی تنازعہ کے حوالے سے دلی کے موقف کو تسلیم کیا ہے اور نہ ہی امتحانات ملتوی کئے جانے کا یہ مطلب لیا جا سکتا ہے کہ کشمیریوں اور آزادی کے درمیان یہی ایک چیز رکاوٹ تھی۔ جہا ں مزاحمتی قیادت کو سرکار بے جا تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے وہاں سرکار کو اپنی ذمہ داریوں سے ہر گز بھا گنا نہیں چاہئے۔ سرکار کو چاہئے کہ طلباء کی جائز مانگوں اور والدین کے خدشات کا فوری ازالہ کرنے کے ساتھ ساتھ تمام متعلقہ فریقین کی جائز تجاویز پر غور کرکے معاملے کو فوری طور خوش اسلوبی سے نبھا دے۔ یہ انتہائی شرم کی بات ہے کہ نہ صرف طلباء کو سڑکوں پر نکلنے کیلئے مجبور کیا جا رہا ہے بلکہ اب چھوٹے بچے تک ذہنی انتشار کے شکار ہو رہے ہیں۔ ـ‘‘انجینئر رشید نے مختلف اسکولوں کو نذر آتش کئے جانے کے واقعات کو پوری قوم کیلئے لمحہ فکریہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکار ہر بار اپنے خفیہ منصوبوں اور ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کیلئے مزاحمتی قیادت اور عام کشمیریوں کو مورد الزام ٹھہراتی ہے ۔ جس طرح سیکورٹی فورسز نے ریاست کے طول و عرض میں اپنا غصہ ٹھنڈا کرنے کیلئے سینکڑوں بجلی ٹرانسفارمروں کو بھی نہیں بخشا ، لوگوں کی کھڑکیاں ، دروازے ، گاڑیاں تباہ کر دی اور سرکاری دفاتر بشمول بنکوں ، اے ٹی ایم مشینوں ، سرکاری گاڑیوں، ایمبو لینسوں اور دیگر سرکاری اداروں کو نقصان پہنچایا گیا اُس سے شک کی تمام سوئیاں یہی ظاہر کرتی ہیں کہ سکول عمارات کو جلانا خود سرکاری ایجنسیوں کا ایک اور سیاہ کارنامہ ہے ۔ کشمیریوں کو تعلیم کی اہمیت سمجھانے والے اور اسکولوں کے نذر آتش کئے جانے پر وا ویلا کرنے والوں سے پوچھا جا سکتا ہے کہ جن لوگوں نے کشمیریوں کو ڈرانے اور سبق سکھانے کیلئے اخوان کھڑا کرکے سرکاری دہشت گردی کی بد ترین مثال قائم کی اُن کیلئے چند سکولوں کو مخصوص احداف کے حصول کیلئے جلانا کوئی بڑی بات نہیں ۔ پوچھا جا سکتا ہے کہ جو سیکورٹی ایجنسیاں ہر بار کسی نہ کسی تخریبی سازش کا انکشاف کرکے بڑے راز وں کو بے نقاب کرنے کے دعوے کرتی رہتی ہیں آخر اسکولوں کو آگ لگانے میں ملوث تخریب کاروں میں سے چند کو بھی گرفتار کیوں نہیں کر سکی ہیں ‘‘۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی
تازہ ترین
ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون
تازہ ترین
کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
کشمیر

چھاتروکشتواڑ میں مسلح تصادم طرفین میں گولیوں کا تبادلہ ، علاقہ کڑے محاصرے میں

July 2, 2025
کشمیر

کالجوں کی گرمائی تعطیلات میں توسیع

July 2, 2025
کشمیر

درجہ حرارت میں ہلکی کمی سے لوگوں کو راحت ۔5سے10جولائی تک ہلکی یا درمیانی بارشیں متوقع

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?