وی سی وومنز ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//جے اینڈ کے سٹیٹ وومنز ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی وائس چیئرپرسن وجیہ ڈوگرہ نے کل منیجنگ ڈائریکٹر جے کے ڈبلیو ڈی سی کے دفتر کا دورہ کر کے محکمہ کی کارکردگی کا جائیزہ لیا۔انہوں نے ایم ڈی اور دیگر عملہ کے ساتھ بات چیت کی اور انہیں درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کی۔ انہوں نے عملے کو یقین دلایا کہ اُن کے جائیز مطالبات کو مرحلہ وار طریقے پر حل کیا جائے گا۔بعد میں وی سی نے بحرار لال بازار اور موتی محلہ حول میں قائم تربیتی مراکز کا دورہ کیا اور وہاں تربیت حاصل کرنے والوں سے بات چیت کی۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *