Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ویکسین لگانے والے افراد کی تعداد 70لاکھ کے پار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 14, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
9 Min Read
SHARE
سرینگر //جموں و کشمیر میں جمعہ کو مزید 68ہزار 743افراد کو کورونا مخالف ٹیکہ لگائے گئے ہیں اور اسطرح ویکسین لگانے والوں کی تعداد 70لاکھ ہوگئی ہے۔جمعہ کواننت ناگ میں 4318، کولگام میں 3378، شوپیاں میں 1501، پلوامہ میں 2701، سرینگر میں 3396، بڈگام میں 3745، بارہمولہ میں 5665، کپوارہ میں 2778، بانڈی پورہ میں 1241، گاندربل میں 1340، جموں میں 1491، ادھمپور میں 2988، راجوری میں 1390،کٹھوعہ میں7454،پونچھ میں1732، رام بن میں 1491،ڈوڈہ میں 2726،کشتواڑ میں 780،ریاسی میں 1420 اور سانبہ میں 4208کو کورونا مخالف ٹیکہ لگائے گئے ہیں۔ اسطرح مجموعی طور پر جموں و کشمیر میں 70لاکھ 56ہزار 825ہوگئی ہے جن میں 1لاکھ 75ہزار351ہیلتھ کیئر ورکر،فرنٹ لائن ورکروں میں 5لاکھ 29ہزار 424، اور 18سال سے زیادہ عمر کے 63لاکھ 52ہزار50افراد کو ٹیکہ لگائے گئے ہیں ۔ ٹیکہ لگانے والے 70لاکھ 56ہز۱ر825افراد میں اننت ناگ میں 465741،کولگام میں 269826،شوپیان میں 160658،پلوامہ میں 316911،سرینگر میں610708، بڈگام میں 400086،بارہمولہ میں 528970،کپوارہ میں 418053، بانڈی پورہ میں 187778،گاندربل میں 180003،جموں میں 1031165، ادھمپور میں 383159،راجوری میں 368070،کٹھوعہ میں 386289، پونچھ میں 292534،رام بن میں 210905،ڈوڈہ میں 240716،کشتواڑ میں 133324،ریاسی میں 218241، جبکہ سانبہ میں 253688افراد کو ٹیکہ لگائے گئے ہیں۔ 
 
 

۔ 50ہیلتھ ورکروں کو ایوارڈ دینے کا اعلان

نیوز ڈیسک
 
سرینگر //مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر نے عالمی وباء کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے 50ہیلتھ کیئر ورکروں کو توصیفی اسناد سے نوازنے کا اعلان کیا ہے جن میں طبی و نیم طبی عملہ، نرسسیں، نرسنگ آرڈرلی، ڈرائیورز اور دیگر ملازمین شامل ہیں۔ مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ’’ہیلتھ کیئر ورکروں نے کورونا وائرس سے لوگوں کی جان بچانے کیلئے نہ صرف اپنی زندگی بلکہ اپنے اہل و عیال کو بھی خطرے میں ڈالااور لوگوں کے خاطر اپنے اہلخانہ سے دور رہے۔انہوں نے کہا کہ ہیلتھ کیئر ورکروں کی کوششوں کی وجہ سے ہی جموں و کشمیر میں نہ صرف مثبت کیسوں کی شرح کم رہی بلکہ اموات کو بھی قابو میں رکھا گیا  اور ہیلتھ کیئر ورکروں کی ان ہی خدمات کو دیکھتے ہوئے منوج سنہا نے بہترین کارکردگی دکھانے والے ہیلتھ کیئر ورکروں کو15اگست کو اسناد سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ و اسناد پانے والوں میں جی ایم سی اننت ناگ میں شعبہ میڈیسن کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر غلام جیلانی رمشو، جی ایم سی جموں میں شعبہ امراض چھاتی  کے سربراہ ڈاکٹر راہل گپتا،جی ایم سی سرینگر میں شعبہ امراض چھاتی کے سربراہ ڈاکٹر نوید نذیر،  سکمز صورہ میں شعبہ انٹرن میڈیسن کے پروفیسرڈاکٹر فیاض احمد صوفی، سکمز میں شعبہانستھیسیا کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر طبیب خان، ڈپٹی سی ایم او اننت ناگ ڈاکٹر ایم زیڈ زاگو،بلاک  میڈیکل آفیسر ٹنگڈار ڈاکٹر فاروق احمد قریشی،چیف مڈیکل آفیسر بڈگام ڈاکٹر تجمل حسین،جی ایم سی بارہمولہ میں شعبہ زچگی کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر حما نور، سی ڈی اسپتال جموں کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر راجیشور شرما، ضلع اسپتال کشتواڑ کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر پرویز اقبال وانی،منیجنگ ڈائریکٹر جے کے میڈیکل سپلائز کارپوریشن ڈاکٹر یشپال شرما، ضلع اسپتال ریاسی کے سینئر کنسلٹنٹ ڈاکٹر راکیش رینہ، پی ایچ سی چھانہ پورہ میں شعبہ زچگی کی کنسلٹنٹ ڈاکٹر طازین یونس، جی ایم سی کٹھوعہ میں شعبہ مائکرو بائولاجی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر امریش کہلی،سپر سپیشلٹی اسپتال جموں کے ڈپٹی  میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر ہرجیت رائے، سکمز صورہ میں شعبہ امراض چھاتی کے سینئر ریذیڈنٹ ڈاکٹر تجمل، ڈائریکٹریٹ خاندانی بہبود کے سٹیٹ ایمونازیشن آفیسر ڈاکٹر شاہد حسین، جی ایم سی راجوری کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر وسیم چوہان، نیشنل ہیلتھ میشن اور 108ہیلپ لائن پر تعینات ڈاکٹر بھینو گپتا،ایس ڈی ایچ بجبہاڑہ کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شفیع، ایس ڈی ایچ ٹنگمرگ کے مڈیکل آفیسر ڈاکٹر عرفان اقبال، ڈبلیو ایچ او کے سرولنس میڈیکل آفیسر ڈاکٹر رینودر پال سنگھ، گاندھی نگر جموں اسپتال میں ڈی این بی طالب علم ڈاکٹر سچن گوکھلے، ضلع اسپتال رام بن کے سینئر سٹاف نرس شکنتلا دیوی، صدر اسپتال سرینگر میں سینئر گریڈ نرس تنزیلہ،جی ایم سی جموں میں سٹاف نرس میری ویکٹوریا، سکمز صورہ میں سٹاف نرس رقیہ رشید ِ،سی ایچ سی سنبل بانڈی پورہ کے لیبارٹری ٹیکنیشن عبدالرشید وانی، جی ایم سی سرینگر کے شعبہ مائکرو بائولاجی کے لیبارٹری ٹیکنیشن مظفر مقبول، سکمز صوری کے ٹیکنیشنل انتھیسیا(Technician Anesthesiology) رشید حسین وانی، ضلع اسپتال شوپیان کے لیبارٹری ٹیکسینشن جاوید اقبال، جی ایم سی جموں میں شعبہ مائکروائولاجی کے لیبارٹری ٹیکسیشین راج کمار، جونیئر فارمسسٹ ضلع اسپتال ریاسی نریش شرما، ایس ڈی ایچ ماگام بڈگام کے بیسک ہیلتھ ورکر سجاد احمد میر، بلاک اچھ بل اننت ناک کی ہیلتھ ورکر شبینہ کوثر، پی ایچ سی جواہر نگر سرینگر میں بطور ہیلتھ ورکر تعینات انجلی،سب سینٹر اشتل کولگام میں تعینات ہیلتھ ورکر پروینہ اختر، پی ایچ سی ترکوٹہ نگر جموں میں بطور ہیلتھ ورکر تعینات پونیت کور، پی ایچ سی لنگر راجوری میں بطور ہیلتھ کیر ورکر تعینات سمن کماری، ای ایچ وجے پور سانبہ میں بطور ہیلتھ کیئر ورکر تعینات رانی دیونی،سی ایچ سی بٹوٹ رام بن میں بطور ہیلتھ کیئر ورکر تعینات نرملہ دیوی، پی ایچ سی منی گام گاندربل میں تعیناتی شکیلہ بانو، آئی ڈی پی ایس جموں میں ڈاٹا منیجر شالنی سودن، ایس ایچ ٹی او جموں کے ڈرائیور وجے کمار کے نام شامل ہے۔
 
 

۔6روز بعد کوئی فوتیدگی نہیں

۔24گھنٹوں میںکورونا سے 129متاثر

پرویز احمد 
 
سرینگر //جموں و کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے53ہزار 648ٹیسٹ کئے گئے جن میں 14سفر کرنے والوں سمیت مزید 129افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 3لاکھ 23ہزار190ہوگئی ہے۔ اس دوران 6دنوں کے بعد ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس سے ہونے والی اموات تھم گئی اور جمعہ کو وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ اسطرح جموں و کشمیر میں متوفین کی مجموعی تعداد 4395بنہ ہوئی ہے۔ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مزید 129افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں 66جموں جبکہ 63کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔ کشمیر سے تعلق رکھنے والے 61افراد میں سے ایک بیرون ریاستوں اور ممالک سے سفر کرکے جموں پہنچا جبکہ دیگر 62افرادمقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر میں متاثر ہونے والے 63افراد میں سرینگر میں 21،بارہمولہ میں 8،بڈگام میں 11،پلوامہ میں 2، کپوارہ میں 3،اننت ناگ میں 5، بانڈی پورہ میں 0، گاندربل میں 5، اننت ناگ میں 8 جبکہ شوپیان میں کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 2لاکھ 750ہوگئی ہے۔ اس دوران مسلسل6دن بھی کشمیر میں کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 2239بنی ہوئی ہے۔ جموں صوبے میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 66افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں جن میں 13افراد بیرون ریاستوں اور ممالک سے جموں پہنچے جبکہ 53افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ جموں صوبے کے 66متاثرین میں جموں میں 15، ادھمپور میں 5، راجوری میں 9، ڈوڈہ میں 16، کٹھوعہ میں 1، سانبہ میں 1، کشتواڑ میں 3، پونچھ میں 1، رام بن میں 0 جبکہ ریاسی میں 15افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہے جموں صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ 22ہزار 399ہوگئی ہے۔ جموں صوبے میں جمعہ کو 6دنوں کے بعد اموات کا سلسلہ تھم گیا ہے اورپچھلے 24گھنٹوں کے دوران کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ جموں صوبے میں متوفین کی مجموعی تعداد 2156تک پہنچ گئی 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

کشمیر

۔60سے 80فیصد بچے موبائل فون کے عادی صرف 10فیصد تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال

July 7, 2025
کشمیر

ایل جی کا پہلگام میں ننون بیس کیمپ کا دورہ پاکستان ہمارے اتحاد کو توڑنے کا متمنی

July 7, 2025
کشمیر

حکومت منشور کا 1فیصد بھی پورا نہ کر سکی ۔ 13جولائی سرکاری چھٹی قرار دی جائے:الطاف بخاری

July 7, 2025
کشمیر

سکولوں کی گرمائی چھٹیاں ختم اوقات کار تبدیل، مارننگ کلاسز ہونگے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?