Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ویسٹ انڈیز کے سیلز پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ

Mir Ajaz
Last updated: June 27, 2025 10:38 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

بارباڈوس/یواین آئی/ویسٹ انڈیز کے تیز گیند باز جیڈن سیلز پر آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے لیول 1ی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔آئی سی سی کے آج ایک بیان کے مطابق سیلز کو کھلاڑیوں اور ان کے معاون عملے کے لیے توہین آمیززبان ، حرکات وسکنات سے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی کا قصوروار پایا گیا۔ اس کے تحت ان کی میچ فیس کے 15 فیصد جرمانے کے علاوہ ان کے تادیبی ریکارڈ میں ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ بھی شامل کر دیا گیا۔ گزشتہ 24 ماہ میں یہ ان کا دوسرا جرم ہے ۔یہ واقعہ بدھ کو پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلیا کی اننگ کے 55ویں اوور میں پیش آیا جب سیلز نے کپتان پیٹ کمنز کو آؤٹ کرنے کے بعد انہیں پویلین کی طرف اشارہ کیا۔اس سے قبل 3 دسمبر 2024 کو جمیکا میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں سیلز کو اسی طرح کے جرم کا مرتکب پائے جانے کے بعد ڈیمیرٹ پوائنٹ جوڑا گیا تھا۔سیلز نے میچ ریفری کے ایمریٹس آئی سی سی ایلیٹ پینل کے جواگل سری ناتھ کی تجویز کردہ سزا کو قبول کرلیا ہے ۔ اس لیے باقاعدہ سماعت کی ضرورت نہیں تھی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مختلف شعبو ںاور غیر تدریسی جگہوں پر تعینات اساتذہ کو واپس اپنے سکولوں میں میں حاضر ہونے کیلئے کا حکم لوگوں کا خیر مقدم ، زمینی سطح پر عملی جامہ پہنانے سے محکمہ تعلیم میں بہتری آنے اور ساز باز ختم ہونے کا امکان
خطہ چناب
ایمرجنسی کوئی اچانک بگاڑ نہیں بلکہ کانگریس کی نظریاتی بنیاد کا مجموعی نتیجہ تھا ایمرجنسی کا دور ہندوستان کے جمہوری سفر کے تاریک ترین بابوں میں سے ایک:ڈاکٹر جتندر
جموں
وائٹ نائٹ کور جی او سی نے کا راجوری دورہ ؔؔ راجوری اور پونچھ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
جموں
جموں میں 50,000یاتریوںکیلئے اقامتی سہولیات
جموں

Related

سپورٹس

آئی سی سی نے کرکٹ کے قوانین میں کئی تبدیلیاں کیں

June 27, 2025
سپورٹس

کولمبو ٹیسٹ:جے سوریا، ڈی سلوا نے تباہی مچائی بنگلہ دیش شکست کی دہلیز پر

June 27, 2025
سپورٹس

کشمیر ویلی تائیکوانڈو کلب ۔ 2 روزہ چیمپئن شپ کا انعقاد

June 26, 2025
سپورٹس

مائیکل وان کا آرچر کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل گھریلو میچ کھیلنے کا مشورہ

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?