Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ویسٹ انڈیز نے ونڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Mir Ajaz
Last updated: May 6, 2025 9:52 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

اینٹیگا/ویسٹ انڈیز نے اس ماہ کے آخر میں شروع ہونے والے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے لیے 15 رکنی ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔ شائی ہوپ کی قیادت میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم اس ماہ کے آخر میں جب آئرلینڈ اور انگلینڈ کا دورہ پر کل ملاکر چھ ون ڈے کھیلے گی۔ اسکواڈ میں برینڈن کنگ، ایون لیوس، کیسی کارٹی اور ابھرتے ہوئے کھلاڑی جیول اینڈریو بھی شامل ہوں گے ۔ ویسٹ انڈیز کے کوچ ڈیرن سیمی نے اس دورے کے بارے میں کہا کہ یہ میچ 2027 ورلڈ کپ کے لیے اہم ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ حالات مشکل ہوں گے ۔ ویسٹ انڈیز نے اپنے کوچنگ اسٹاف میں کچھ تبدیلیوں کا بھی اعلان کیا ہے ، سابق تیز گیند باز اور 2012 کے ٹی20 ورلڈ کپ کے فاتح روی رامپال کی جگہ نیوزی لینڈ کے جیمز فرینکلن کو بولنگ کوچ بنایا گیا ہے ، جب کہ آئرلینڈ کے عظیم کیون اوبرائن اپنی پرانی ٹیم کے خلاف تین میچوں کے دوران ٹیم کو کچھ مدد فراہم کریں گے ۔ ویسٹ انڈیز ون ڈے اسکواڈ: شائی ہوپ (کپتان)، جیول اینڈریو، کیسی کارٹی، روسٹن چیس، میتھیو فورڈ، جسٹن گریویز، عامر جنگو، الزاری جوزف، شمر جوزف، برینڈن کنگ، ایون لیوس، گڈاکیش موتی، شیرفین ردرفورڈ، جوڈن سیلس اور روماریو شیفر۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
پیر پنچال
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?