Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ویتنام کے ساتھ دو طرفہ تجارت سود مند ہوگی: ٹرمپ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 13, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ویتنام کے ساتھ دو طرفہ تجارت کے خواہاں ہیں جو کہ دونوں ملکوں کے لیے سودمند ہو گی۔اتوار کو ہنوئی میں ویتنام کے صدر ٹران ڈئی کوانگ سے ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے کہا کہ "تجارت کو کامیاب بنانے کے لیے تمام ممالک کو قواعد میں رہ کر کام کرنا ہوگا۔ میرے لیے یہ حوصلہ افزا بات ہے کہ ویتنام حالیہ برسوں میں امریکہ کے لیے تیزی بڑھتی ہوئی برآمدی منڈی بنا ہے۔"انھوں نے اپنے ویتنامی ہم منصب کو اپنے ہاں اقتصادی اصلاحات، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کی جانے والی کوششوں پر سراہا۔امریکی صدر نے مزید بتایا کہ "ہم نے ابھی ویتنام میں امریکی مصنوعات کے بارے میں زبردست تبادلہ خیال کیا۔ میں پراعتماد ہوں کہ امریکی توانائی، زراعت، مالی شعبہ، ہوابازی اور دفاعی مصنوعات آپ کی بہت سی ضروریات کو پورا کرنے کے قابل ہیں۔ نہ صرف قابل بلکہ یہ کسی سے بھی بہتر ہیں۔"مترجم کی مدد سے بات کرتے ہوئے کوانگ سے ٹرمپ سے اپنی ملاقات کو سودمند قرار دیا اور کہا کہ " صدر کا ویتنام کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں ایک سنگ میل ہے۔"دونوں راہنماؤں نے شمالی کوریا اور جنوبی بحیرہ چین سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا۔ٹرمپ نے شمالی کوریا کے لیے اپنے انتباہ کو دہراتے ہوئے کہا کہ یہ ملک خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔"جیسا کہ میں نے جمہوریہ کوریا کی قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا تھا کہ تمام ذمہ دار ریاستیں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کریں کہ شمالی کوریا کی باغی ریاست کو دنیا کو ناقابل فہم جانی نقصانات کی دھمکیاں دینے سے روکا جائے۔۔۔ہم استحکام چاہتے ہیں نہ کہ افراتفری اور ہم امن چاہتے ہیں نہ کہ جنگ۔"اس سے قبل اتوار کو ہی ٹرمپ نے شمالی کوریا کے راہنما کم جونگ اْن کی طرف سے ان پر کی گئی تنقید کا جواب بھی دیا۔کم نے انھیں ایک ایسا بوڑھا کہا تھا جو اپنی ذہنی صلاحیت کھو رہا ہوتا ہے۔ٹوئٹر پر ٹرمپ نے کہا کہ "کم مجھے بوڑھا کہہ کر کیوں برا بھلا کہیں گے جب کہ میں نے انھیں کبھی چھوٹا اور موٹا نہیں کہا۔ میں نے ان سے دوستی کی بہت کوشش کی اور شاید کسی دن ایسا ہو بھی جائے۔"پریس کانفرنس میں جب ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ دونوں دوست بن جائیں تو صدر کا کہنا تھا کہ "میرا خیال ہے کہ کچھ بھی ممکن ہے۔ زندگی میں بہت سے حیران کن چیزیں ہوتی ہیں۔"
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?