Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ویتنام میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 6, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ویتنام //سمندری طوفان ڈمری  ویتنام کے جنوب وسطی ساحلی علاقوں میں بڑی تباہی کا باعث بنا ہے اور اب تک اس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد کم 31 تک جا پہنچی ہے جب کہ ہزاروں افراد اب بھی لا پتا ہیں۔ملک میں آفات سے نمٹنے کے ادارے نے ایک بیان میں بتایا کہ لاپتا ہونے والوں میں ان مال بردار کشتیوں کے کارکنان بھی شامل ہیں جو ساحل کے قریب طوفان کی وجہ سے غرقاب ہوئیں۔ ان کشتیوں پر سوار دیگر 74 لوگوں کو بچا لیا گیا۔صوبہ خانھ ہوا میں طوفان اور سیلاب کے باعث مکانات کے منہدم ہونے سے کم ازکم 14 افراد مارے گئے۔آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے مطابق طوفان سے اب تک 600 سے زائد گھر مکمل طور پر تباہ اور لگ بھگ 40 ہزار کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ مزید برآں 122 کشتیاں ڈوب گئیں جب کہ متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی اور درجنوں پروازیں بھی منسوخ کرنا پڑی ہیں۔طوفان کے پیش نظر ہزاروں افراد کو پہلے ہی محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ حکام کے مطابق علاقے سے منتقل کیے جانے والوں میں کئی غیر ملکی سیاح بھی شامل ہیں۔ڈامری اس علاقے میں گزشتہ 16 سالوں میں آنے والا طاقتور ترین سیلاب ہے۔ طوفان کے باعث ہونے والی موسلادھار بارشیں منگل تک جاری رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ایسی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں کہ اس علاقے سے تقریباً پانچ سو کلومیٹر شمال میں واقع ساحلی شہر ڈانانگ میں بھی سمندری طوفان سے نقصان ہوا ہے۔ اسی شہر میں آئندہ ہفتے ایشیا پیسفک اکنامک کوآپریشن کا اجلاس بھی منعقد ہونے جا رہا ہے۔گزشتہ ہفتے بھی ویتنام کے شمالی اور وسطی صوبوں میں سمندری طوفان آیا تھا جس سے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?