Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ویبھو کی اصل عمر پر سوال اُٹھ گئے

Mir Ajaz
Last updated: May 2, 2025 9:33 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی /انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سنچری بنانے والے 14 سالہ کرکٹر ویبھو سوریاونشی کی عمر پر سوال اٹھ گئے۔ گزشتہ دنوں آئی پی ایل میں راجستھان رائلز کے کم عمر ترین کھلاڑی ویبھو سوریاونشی نے کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچایا اور 14سال کی عمر میں سنچری اسکور کرکے نئی تاریخ رقم کی۔نوجوان کھلاڑی نے گجرات ٹائٹنز کے خلاف 35 گیندوں پر سنچری بنا کر ناصرف آئی پی ایل بلکہ کسی بھی بھارتی کی جانب سے تیز ترین ٹی ٹونٹی سنچری کا ریکارڈ قائم کردیا۔ ویبھو سوریاونشی آئی پی ایل میں سنچری سکور کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بھی بنے۔ جہاں 14 سالہ سوریاونشی کی بیٹنگ کی تعریف کی جارہی ہے وہیں ان کی عمر کے حوالے سے بھی سوالات اٹھ رہے ہیں کہ ان کی عمر 14 سال نہیں بلکہ تقریباً 16 سال ہے۔سابق باکسر وجیندر سنگھ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بظاہر سوریاونشی کی عمر پر سوال اٹھایا کہ کیا اب کرکٹ میں بھی عمر کی جعلسازی عام ہو چکی ہے؟ انہوں نے کہا کہ ‘بھائی آج کل عمر چھوٹی کر کے کرکٹ میں بھی کھیلنے لگے ہیں۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر صارفین بھی سوریا ونشی کی عمر کے حوالے سے سوال اٹھا رہے ہیں۔ ان سوالات کے اٹھنے کی اصل وجہ سوریاونشی کا وائرل ہونے والا 2023ء کا ایک پرانا انٹرویو ہے جس میں سوریا ونشی نے بتایا تھا کہ ان کی عمر 14سال ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین
جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل
برصغیر
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ساتواں قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

پلیئر آف دی منتھ آئی سی سی نے جون کیلئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

July 7, 2025
سپورٹس

ہندوستان کی جیت میں 7 پوائنٹس کا اہم کردار

July 7, 2025
سپورٹس

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

July 7, 2025
سپورٹس

ملڈر جنوبی افریقہ کیلئے ٹرپل سنچری بنانے والے دوسرے بلے باز بنے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?