Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

وٹس ایپ رکھے گا آپ کی لوکیشن کی لمحہ بہ لمحہ خبر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 20, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 لندن/آپ کسی کا انتظار کر رہے ہیں اور وہ بار بار آپ کو میسج کرتے ہیں کہ ’بس میں پہنچنے والا ہوں‘۔ لیکن اگر آدھے گھنٹے بعد بھی ان کا کہیں نام و نشان نہیں ہے تو آپ یقیناً شک میں پڑ جائیں گے کہ وہ شخص آپ سے غلط بیانی کر رہا ہے۔لیکن اب آپ کے دوستوں کے لیے ایسی غلط بیانی کرنا آسان نہیں رہا کیونکہ وٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے کانٹیکٹس کے اصل مقام کے بارے میں لمحہ بہ لمحہ جان سکتے ہیں۔اس فیچر کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہے کہ جب ہم کہیں جائیں تو اپنی حفاظت کے مدِنظر اپنے دوستوں سے اپنی لوکیشن شیئر کرسکتے ہیں اور ایسے انھیں لمحہ بہ لمحہ ہماری لوکیشن کے بارے میں معلوم ہوتا رہے گا۔لیکن وٹس ایپ ہر کسی کے ساتھ آپ کی لوکیشن شیئر نہیں کرے گا، اس بارے میں کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صارفین کنڑول کرسکیں گے کہ کون ان کی لوکیشن کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتا ہے۔کمپنی کے مطابق اگلے چند ہفتوں میں یہ فیچر آئی فون اور دیگر اینرائڈ سسٹم استعمال کرنے والے فونز کے لیے دستیاب ہوگا۔وٹس ایپ کے اس نئے فیچر کے ذریعے اپنے مقام کے بارے میں لمحہ بہ لمحہ معلومات کسی ایک کانٹیکٹ یا پھر ایک گروپ کے ساتھ شیئر کر سکیں گے۔کمپنی کے نوسو ملین صارفین جلد ہی اس فیچر سے مستعفید ہوسکیں گے۔خیال رہے کہ دیگر ایپلیکیشنز جیسے ٹیلی گرام، گوگل میپس اور فیس بک میسنجر میں پہلے ہی یہ فیچر موجود ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?