Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

وَبا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 17, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
دادا جی یہ وباء کیا ہوتی ہے۔ نمازیں مسجدوں میں نہ پڑھو، وہاں مت جائو۔
کچھ نہیں بیٹا حامد۔ یہ ایک بیماری ہے جو دنیا میں زوروں سے پھیل رہی ہے۔ آپ بھی کہیں نہیںجانا۔
نہیں دادا جی میں تو مسجد جائوں گا نماز پڑھنے، ورنہ اللہ ناراض ہوجائےگا۔
ارے حامد بیٹا، اللہ تو ناراض ہی ہے ہم سے، تبھی تو یہ حال ہے دنیا کا۔
دادا جان۔ کیا اللہ مجھ سے بھی ناراض ہے۔ میںتو نماز بھی پڑھتا ہوں، روزہ بھی رکھتا ہوں اور قرآن شریف کی تلاوت بھی کرتا ہوں۔
ہاں بیٹا حامد! مگر کچھ لوگوں کی وجہ سے ہم سب اس آفت میں مبتلا ہوگئے۔ اسی لئے یہ عذاب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہم پر نازل ہورہاہے اور اللہ نے سب کو یاد دلایا کہ یہ دنیا فانی ہے۔ دنیا کے لوگ بھول چکے تھےکہ ایک دن مرنا ہے، وہ تو دولت، شہرت اور پیسہ کمانےمیں لگے ہیں۔
دادا جان کیا دولت، شہرت اور پیسہ کمانا گناہ ہے۔ 
نہیں بیٹا گناہ نہیں ہے مگر ناجائز طریقے سے نہیں کمانا ہے۔ 
اچھا داد جان اب سمجھ آگیا کہ اللہ ناراض کیوں ہے۔ کیونکہ لوگ بھول گئے ہیں کہ ان کو اس دنیا کا حساب اللہ کے سامنے ایک دن ضرور دینا ہے۔ لوگ اللہ کو بھول گئے اور پیارے رسولؐ کا فرمان بھی۔ تبھی لوگ اللہ سے دور اور اللہ ان سے دور ہوگیا۔
یا اللہ ہم تیری بارگاہ میں اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں۔ ہمیں اپنے در سے دور مت کرنا ورنہ ہم ذلیل و خوار ہوجائیں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن کی پہل | بہار کے طلباء کیلئے 50 کروڑ کے وظائف کااعلان
برصغیر
بہار میں ترقی کیلئے وسائل کی کوئی کمی نہیں: مودی | کسانوں کی آمدن میں اضافہ حکومت کی ترجیح
برصغیر
۔100 سکولوں کوبم سے اُڑانے کی دھمکی | دہلی سے بنگلورو تک افرا تفری بیشتر سکولوں میں بچوں کو چھٹی دے کر گھر بھیج دیا گیا
برصغیر
انسدادِ بدعوانی بیورو کی کارروائی، جے ڈی اےملازم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?