Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ووٹ کے ذریعے آمریت کا خاتمہ کریں:ترون چگ

Towseef
Last updated: December 21, 2024 10:42 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

امرتسر//بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ترون چگ نے ہفتہ کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ جمہوریت کا جشن ہے اور یہ ہر ایک شہری اپنے ووٹ کا استعمال کرکے اپنے حقوق پر عمل کریں۔ چگ نے کہا کہ پنجاب کی عام آدمی پارٹی کی حکومت جمہوریت کو دبا رہی ہے اور عوام کی آواز کو دبانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھگونت مان کی حکومت آمریت کی مثال بن چکی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ امیدواروں کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے، ان کے کاغذات نامزدگی پھاڑے جارہے ہیں اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کیا جا رہا ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ عام آدمی پارٹی عوام کے غصے اور عدم اطمینان سے خوفزدہ ہے۔ چگ نے بھگونت مان حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت گونگی اور بہری ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی اور ان کی جماعت نے پنجاب کی ترقی اور عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے صرف اپنی سیاسی طاقت کا غلط استعمال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ پچھلے ایک ماہ میں پنجاب کے پانچ تھانوں میں حملے ہو چکے ہیں اور بھگونت مان کی حکومت ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دچھن کشتواڑمیں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ شروع
تازہ ترین
کل جماعتی میٹنگ: حزب اختلاف نے وزیر اعظم مودی سے پہلگام، ٹرمپ، بہار کے مسئلہ پر پارلیمنٹ میں بولنے کا کیا مطالبہ
برصغیر
ریاستی درجہ ہمارا حق ، جموں کشمیر میں یوٹی نظام ناقابل قبول:عمر عبداللہ
برصغیر
اننت ناگ پولیس نے چہرہ شناسی ٹیکنالوجی کے ذریعے مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں لائی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن وفد بہارکے گورنرسے ملاقی

July 19, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | میڈیاقیاس آرائیاں درست نہیں:امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?