کولگام// ونپوہ اننت ناگ میںگزشتہ رات نقب زنوںنے تین دوکانوں میںنقب لگا کر ہزاروں روپے کی اشیا اڑالی ہیں۔سنیچر اور اتوار کی درمیانی رات کو لارم بازار ونپوہ میں عابد حسین ڈار،منظور احمد ڈاراور محمد افضل میر کی دوکانوں کے شٹر توڑ کران میں موجودسازوسامان اڑا لیا۔