Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ومبلڈن: جملے کسنے پر کھلاڑی کا تماشائی کو چیلنج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 18, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لندن/کھیل کے میدان پر شائقین کی جانب سے کھلاڑیوں کا تلخ جملوں کا سامنا کرنا کوئی نئی بات نہیں تاہم ومبلڈن کے ایک میچ کے دوران دلچپس واقعہ اس وقت دیکھا گیا جب تین مرتبہ کی گرینڈ سلیم جیتنے والی کم کلائسٹرز نے میچ دیکھنے والے ایک تماشائی کو کورٹ پر آنے کی دعوت دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرس کوئین نامی شخص کم کو سرو کرنے کے حوالے سے مشورے دے رہے تھے جس کے بعد ٹینس اسٹار نے انہیں کورٹ پر ان کی سرو کا سامنا کرنے کا چیلنج دیا۔اس موقع پر کم کے مخالف کھیلنے والی کھلاڑی نے بھی ان کا ساتھ دیا اور اپنا ریکٹ کرس کو تھما دیا۔تاہم دیگر شائقین کی جانب سے اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ ومبلڈن قوانین کے مطابق تمام کھلاڑیوں کو سفید رنگ کا لباس پہن کر میچ کھیلنا ہوتا ہے جس پر کم نے اپنی ایک اسکرٹ کرس کو پہنادی تاہم ایسا کرتے ہوئے وہ خود پر قابو نہ رکھ سکیں اور ہنستے ہنستے کورٹ پر ہی لوٹ پوٹ ہوگئیں۔پھر وہی ہوا جس کی تمام شائقین توقع کررہے تھے۔ کرس کم کی سرو کو کھیلنے میں بری طرح ناکام ہوئے۔ وہ کسی طرح پہلی سرو جو جھیل گئے تاہم دوسری سرو کس تیزی سے ان کے برابر سے نکل گئی انہیں اس کا اندازہ تک نہ ہوا۔بعدازاں تمام کھلاڑیوں اور کرس نے مل کر ایک یادگار تصویر بھی کھینچی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر: وزیر اعظم نریندرمودی نے دنیا کے سب سے اونچے ‘چناب ریل پل’ کا افتتاح کیا
تازہ ترین
لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ بسنت گڑھ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندرمودی ریاسی پہنچے،چناب ریل برج کا دورہ کیا
تازہ ترین
کشمیر میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں 2 افراد کی موت ,5 دیگر زخمی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?