ولیم برنس امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے نئے ڈائریکٹر ہوں گے

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
واشنگٹن// امریکی سینیٹ نے ولیم برنس کو ملک کے خفیہ ادارے سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کا نیا ڈائریکٹر بنائے جانے کی قرار داد کو منظوری دے دی ہے۔
 سینیٹ کی پریس گیلری نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔
 ٹویٹ کے مطابق سینیٹ نے اس قرار داد کو صوتی ووٹوں سے منظور ی دے دی۔ میری لینڈ کے ولیم جوزف برنس کو سی آئی اے کا نیا ڈائریکٹر منتخب کیا گیا ہے۔
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *