Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ولیمسن کی شاندار سنچری نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے ہرایا

Mir Ajaz
Last updated: February 10, 2025 10:51 pm
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

یواین آئی

لاہور/کین ولیمسن (ناٹ آؤٹ 133) کی سنچری اور ڈیون کونوے 97 کی نصف سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ نے پیر کو سہ رخی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کو آٹھ گیندیں باقی رہتے ہوئے چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔جنوبی افریقہ کے 304 رنز کے جواب میں بلے بازی کرنے اتری نیوزی لینڈ کی شروعات خراب رہی کیونکہ اس نے 10ویں اوور میں ول ینگ 19کا وکٹ کھو دیا۔ اس کے بعد بلے بازی کرنے آئے کین ولیمسن نے ڈیون کونوے کے ساتھ اننگ کو سنبھالا۔ دونوں بلے بازوں نے دوسرے وکٹ کے لیے 187 رنز کی شراکت قائم کی۔ سنچری کی طرف بڑھ رہے ڈیون کونوے 97 کو جونیئر ڈل نے آؤٹ کر کے نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا دیا۔ اس کے بعد ڈیرل مچل 10 اور ٹام لیتھم 0 کی صورت میں نیوزی لینڈ نے دو وکٹیں گنوائیں۔ اس کے بعد بلے بازی کرنے آئے گلین فلپس کین ولیمسن کے ساتھ مل کر ذمہ داری سنبھالی اور ٹیم کوجیت کی طرف لے گئے ۔ نیوزی لینڈ نے 48.4 اوورز میں 308 رنز بنائے اور یہ میچ چھ وکٹوں سے جیت لیا۔ کین ولیمسن نے 113 گیندوں پر 13 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے (ناٹ آؤٹ 133) رنز بنائے ۔ گلین فلپس نے 32 گیندوں میں ایک چوکا اور ایک چھکا لگاکر (ناٹ آؤٹ 29) رنوں کی اننگ کھیلی۔جنوبی افریقہ کی جانب سے ایس متھوسمی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ جونیئر ڈل اور ایتھن بوش نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔اس سے قبل آج یہاں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ میتھیو بریٹزکی 150 کی سنچری اور ویان مولڈر 64کی نصف سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 305 رنز کا ہدف دیا تھا۔ بلے بازی کرنے اتری جنوبی افریقہ کی شروعات خراب رہی اور اس نے آٹھویں ہی اوور میں کپتان ٹیمبا باوما 20 کا وکٹ گنوادیا۔ انہیں ولیم او رورک نے آؤٹ کیا۔ اس کے بعد بلے بازی کرنے آئے جیسن اسمتھ نے میتھیو بریٹزکے کے ساتھ اننگ کو سنبھالا۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان دوسرے وکٹ کے لیے 93 رنز کی شراکت ہوئی۔ 25ویں اوور میں جیسن اسمتھ 41 کے رن آؤٹ ہونے کے بعد یہ شراکت ٹوٹی۔ کائل ویرین 1 رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے ۔ 46ویں اوور میں میٹ ہینری نے میتھیو بریٹزکوبریسویل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کروا کر نیوزی لینڈ کو چوتھی کامیابی دلائی۔ میتھیوز بریٹزکے نے 148 گیندوں پر 11 چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے 150 رنز بنائے ۔ ویان مولڈر نے 60 گیندوں میں پانچ چوکوں اور ایک چھکا کی مدد سے 64 رنز بنائے ۔ سینورن متھوسمی 2رن بناکر آؤٹ ہوئے ۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں چھ وکٹوں پر 304 رنز بنائے ۔نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہنری اور ولیم اورورک نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ مائیکل بریسویل نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری قصبے کی گلیاں اور نالیاں بدحالی کا شکار مقامی عوام سراپا احتجاج، انتظامیہ کی بے حسی پر سوالیہ نشان
پیر پنچال
تھنہ منڈی کے اسلام پور وارڈ نمبر 8 میں پانی کا قہر | بی آر ائو اور ٹی بی اے کمپنی کے خلاف عوام سراپا احتجاج
پیر پنچال
پٹھانہ تیر گائوں میں بنیادی سہولیات کی شدید قلت عام لوگوں کو پانی ،بجلی کے علاوہ فلاحی سکیموں کا فائدہ پہنچانے کی اپیل
پیر پنچال
شمالی کمان کے آرمی کمانڈر کا راجوری ایل او سی کے بی جی بریگیڈ کا دورہ افواج کی تیاریوں اور خطرے کے ردعمل کے نظام کا جائزہ، جوانوں کا حوصلہ بڑھایا
پیر پنچال

Related

سپورٹس

بھدرواہ میں تین روزہ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

July 14, 2025
سپورٹس

ڈوڈہ میں انڈر 14 اور انڈر 17 انٹر زونل سطح کا ٹورنامنٹ منعقد

July 14, 2025
سپورٹس

ڈوڈہ میںیوگا، ہینڈ بال، باسکٹ بال اور بیڈمنٹن مقابلے شروع

July 14, 2025
سپورٹس

نویں پینکاک سیلات فیڈریشن کپ | 2025 کے لیے سلیکشن ٹرائلز

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?