Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ولیمسن کو آئی پی ایل تک فٹ ہونے کی اُمید

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 12, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ویلنگٹن//نیوزی لینڈ اور سن رائزرس حیدرآباد کے کپتان کین ولیمسن کو امید ہے کہ وہ آئی پی ایل 2022 سے پہلے پوری طرح فٹ ہوجائیں گے ۔ حال ہی میں ان کی کہنی کی سرجری ہوئی ہے ۔ ولیمسن نے آئی پی ایل سے قبل مارچ اپریل میں ہالینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے بھی مکمل فٹ ہونے کی امید ظاہر کی ہے ۔ 31 سالہ ولیمسن نے جمعہ کے روز کو ایک بیان میں کہا، ‘‘میری کہنی کی چوٹ بہت پرانی ہے اور نیوزی لینڈ کرکٹ اور سن رائزرز کی ٹیم مینجمنٹ اس سے پوری طرح سے واقف ہے ۔ میں اب اس سے مکمل طور پر صحت یاب ہونے کی کوشش کر رہا ہوں۔ میں اب بہتر ہوں اور شاید نیدرلینڈکے خلاف سیریز تک میں مکمل طور پر صحت یاب ہو جاؤں گا۔ حیدرآباد فرنچائزی بھی میری حمایت کرتی ہے اور مجھے یقین ہے کہ میں آئی پی ایل کا پورا سیزن کھیلوں گا۔  نیوزی لینڈ کے کپتان نے بتایا کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف 17 فروری سے شروع ہونے والی ہوم ٹیسٹ سیریز میں واپسی کرنا چاہتے ہیں لیکن اب ایسا ممکن نہیں ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ سرجری کے بعد صحت یاب ہو رہے ہیں لیکن بہت آہستہ آہستہ جس کی وجہ سے وہ کچھ مایوس بھی ہیں۔ ولیمسن نے کہا کہ انہوں نے ان کھلاڑیوں سے بات کی ہے جن کی کہنی کی چوٹیں اور ماضی میں سرجری ہوئی ہے ۔ اس میں سچن تندولکر، اسٹیون اسمتھ اور ان کے سن رائزرز حیدرآباد کے ساتھی منیش پانڈے شامل ہیں۔ واضح رہے کہ ولیمسن نے 2021 کے آئی پی ایل کے دوسرے مرحلے میں بھی کہنی کی چوٹ کے ساتھ کھیلا تھا۔ اس سے قبل اسی انجری کی وجہ سے وہ آئی پی ایل کے پہلے مرحلے کے چند میچز سے باہر ہو گئے تھے اور چوتھے میچ سے واپسی کی تھی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?