Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

وقف بورڈ میں حکومت کی مبینہ سیاسی مداخلت بند کرانے کا مطالبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 3, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی//مہاراشٹر میں وقف بورڈ اور ریاستی حکومت کے متعلقہ محکمے کے مابین نزاع نے نئی شکل اختیارکر لی ہے جس میں جامعہ اشاعت العلوم اکلکواکے رئیس مولانا غلام محمد وستانوی کے خلاف ایف آئی آر پر بمبئی ہائی کورٹ کی طرف سے اسٹے کے بعد یہ مطالبہ کیا جارہا ہے کہ حکومت سرکاری اداروں کے کام کاج میں حکومتی نمائندوں کے ذریعہ مبینہ سیاسی مداخلت بند کرے ۔وقف بورڈ کے سابق رکن اور سپریم کورٹ میں بورڈ کی طرف سے عرضی گزار مسٹر حبیب فقیہ نے یہاں یو این آئی کو بتا یا کہ سپریم کورٹ میں بھی وقف ایکٹ کی دفعہ 52 اے کے تحت بورڈ کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی پراسٹے مل گیا ہے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ اب عدالت کو چاہئے کہ وہ وقف بورڈ کی آزادی کو یقینی بنائے تاکہ کسی طرح کی حکومتی مداخلت سے بورڈ کے کام کاج میں خلل نہ پڑے اوروقف ایکٹ کے جس دفعہ 52 اے کے تحت بورڈ کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی پر حکم معطلی جاری ہوئی ہے اب اسی دفعہ کے تحت ریوینو کے ان ذمہ داراں کے خلاف کارروائی کی جائے جن پر وقف املاک پر قبضے کا الزام ہے ۔مسٹر حبیب نے مزید بتایا کہ مولاناوستانوی پر جس 32 ایکڑ زمین پر قبضہ کرنے کا الزام ہے وہ اس لئے غلط اور مبنی بر عناد ہے کہ متذکرہ زمیں مولانا وستانوی کی ذاتی ملکیت میں نہیں اور وہ زمین صرف چھ ایکڑ کی ہے جسے متعلقہ ٹرسٹ کو وقف بورڈ کی منظوری سے 2003 میں لیز پر دیا گیا تھا۔ اس زمین پر تعلیمی ادارے چل رہے ہیں اور اس پر تعمیرات سرکاری منظور کے ساتھ کی گئی ہیں۔مسٹر حبیب نے یہ بتاتے ہوئے کہ مولانا وستانوی نے ملی بہبود کے رخ پر قدم اٹھاتے ہوئے بی فارمیسی کالج شروع کرنے کا ایک متفقہ فیصلہ کیا اور زمین کی 30 سال کی لیز کی بورڈ سے 2017 میں منظوری بھی حاصل کر لی تھی، الزام لگایا کہ بورڈ کے چیئر مین نے اس منطوری نامے کو سرکار کے پاس نہیں بھیجا جو حتمی منظوری کے لئے ایک لازمی عمل تھا۔مسٹر حبیب نے اقلیتی محکمے کے سکریٹری شیام تاگڑے پر بھی الزام لگایا کہ وہ کئی معاملے میں حد سے تجاوز کرکے بورڈ کے معاملات میں دخل اندازی کر رہے ہیں اور وقف ایکٹ کی دفعہ 23 عمل کے بغیر سی او کی تقرری عمل میں لائی گئی جائ ہائی کورٹ نے باطل قرار دیا تھا۔کہتے ہیں یہیں سے وقف بورڈ اور سرکار کے درمیان کشیدگی شروع ہوئی اور پھر ناگپور سترنجی پورہ بڑی مسجد کا تنازعہ کھڑا کیا گیا جہاں ایک احاطے میں 288 لوگوں کے گھر آباد ہیں۔مسٹر حبیب کا جو مولانا آزاد ایجوکیشنل فاونڈیشن کے کارگزار صدر بھی رہ چکے ہیں ، کہنا ہے کہ متعلقہ لوگ ٹرسٹ کی اجازت سے آباد ہیں جنہیں تین اکتوبر 2013 کی قرارداد کے مطابو لازمی ادائیگی کے بعد ریگولرائز کیا جائے گا۔انہوں نے مزید بتایا کہ اس قرارداد کو منظور کرنے والوں کے خلاف بھی 52 اے کے تحت کارروائی کی مانگ کی گئی تھی جبکہ اس ایکٹ کا ان پر اطلاق نہیں ہوتا ۔ وقف ایکٹ 100 کے تحت گڈ فیتھ پر اٹھا یا جانے والا کوئی قدم ٹھیک نظر نہیں آیا تو دفعہ 26 کے تحت اس کا ازالہ کیا جا سکتا ہے ۔اس میں حکومت کی مداخلت کی مطلق گنجائش نہیں۔ یو این آئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

برصغیر

پی یو سی اے کابہار کے طلا ب کیلئے50کروڑروپے کے سکالرشپ کااعلان

July 21, 2025
برصغیر

۔2006 کے ممبئی ٹرین دھماکے | تمام 12مجرم 19سال بعد بری

July 21, 2025
برصغیر

اردو یونیورسٹی میں ایم اے فارسی کیلئے برسر موقع داخلے

July 21, 2025
برصغیر

پارلیمانی کام کاج | برلاکا ارکان پارلیمنٹ سے تعمیری بحث پر زور

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?