Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

وقف بورڈ سے متعلق خبریں بے بنیاد | تیجسوی سوریہ کے خلاف کیس درج

Towseef
Last updated: November 9, 2024 9:02 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریہ پر فرضی خبر پھیلانے کے معاملے میں کارروائی ہوئی ہے۔ ایک کسان کی خودکشی کے معاملے کو وقف بورڈ کے ساتھ زمینی تنازع سے جوڑ کر غلط خبر پھیلانے کے الزام میں بی جے پی رہنما اور کنڑ نیوز پورٹل کے ایڈیٹروں کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے جمعہ کو یہ جانکاری دی۔سوشل میڈیا سائٹ ‘ایکس’ پر نیوز پورٹل کی خبر کو ساجھا کرتے ہوئے بنگلورو جنوب کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریہ نے 7 نومبر کو الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ ہاویری ضلع میں کسان نے وقف بورڈ کی طرف سے اس کی زمین پر قبضہ کیے جانے کے بارے میں پتہ چلنے پر مبینہ طور سے خودکشی کرلی ہے۔ تیجسوی نے اپنے پوسٹ میں کرناٹک حکومت پر بھی اس سلسلے میں کئی الزامات لگائے تھے۔حالانکہ بعد میں ہاویری ضلع کے ایس پی کی طرف سے خبر کو فرضی بتائے جانے کے بعد تیجسوی سوریہ نے اپنے پوسٹ کو ہٹا دیا تھا۔ ایس پی نے کہا کہ ساجھا کی گئی خبر فرضی ہے۔ ایسا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا۔ یہاں جس کسان رودرپا چنپا بالیکائی کی بات کی گئی ہے اس کی 6 جنوری 2022 کو خودکشی کی اطلاع ملی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نے قرض اور فصل نقصان کی وجہ سے خودکشی کی تھی۔ایس پی نے بتایا کہ آدر تھانے میں دفعہ 174 کے تحت معاملہ درج کیا گیا تھا اور حتمی رپورٹ پہلے ہی پیش کی جا چکی ہے۔ سینئر پولیس افسر کا کہنا ہے کہ ہاویری ضلع پولیس کے سوشل میڈیا نگرانی سیل میں تعینات پولیس افسر کی شکایت کی بنیاد پر بی این ایس کی دفعہ 353 (2) کے تحت کنڑ دنیا ای پیپر اور کنڑ نیوز ای پیپر کے ایڈیٹروں اور تیجسوی سوریہ کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہاویری ضلع کے سی این تھانہ میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجیہ سبھا میں ایس آئی آر پر ہنگامہ ، کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی
برصغیر
بہتر ہوگا کہ کابینہ میں توسیع کی افواہیں نہ پھیلائی جائیں:تنویر صادق
تازہ ترین
تھرو درماڑی کا ’پرانا جندر ‘نالا یا موت کا کنواں؟
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

الیکشن کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کی تیاریاں شروع کیں

July 23, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ہندوستانی ایئر اسپیس میں پاکستانی طیارے اب بھی نہیں ہو سکیں گے داخل، حکومت نے 23 اگست تک بڑھائی پابندی

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا میں مسلسل تیسرے دن اپوزیشن کا ہنگامہ، ایوان کی کارروائی 2بجے تک ملتوی

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

شدید بارشوں سے پسیاں گرآنے کے باعث جموں سرینگر شاہراہ پر ٹریفک معطل

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?