Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

وفا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 9, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
باپ بیٹے میں آج پھر توتو میں میں ہو گئی تھی۔بیٹے نے کہا ’’آپ ہماری زندگی کو اور جہنم کیوں بنا رہے ہیں ۔ آپ ہم کو اکیلا چھوڑ کیوں نہیں دیتے۔‘‘باپ کی آنکھیں ڈبڈبا گئیں اور بھرائی آواز میں کہا ’’جب سب کی پریشانی کی وجہ میں ہوں، تو میں اس گھر میں کیا کررہا ہوں۔؟بیٹا۔۔۔۔ میں چاہتا ہوں کہ تم ہمیشہ خوش رہو ۔۔۔۔۔۔تم جیو اپنی زندگی ۔۔۔۔ میں چلا اس گھر سے۔۔۔۔یہ کہہ کر باپ جانے لگا تو بیٹے نے روک لیا اور کہا’’آپ یوںہی چلے جائیں گے تو اس میں ہماری بدنامی ہوگی ،لوگ ہم کو برا کہیں گے۔میں آپ کو آشرم چھوڑ دوں گا ،آپ اپنی تیاری کرلیں۔‘‘
وقت ِ شام کو بیٹا اپنے بوڑھے باپ کو آشرم چھوڑنے جا رہاتھا۔‘‘ دونوں  باپ بیٹے خاموش گہری سوچ میں ڈوبے ہوئے راستے پر چلتے جا رہے تھے۔خیالات کا ہجوم دونوں کے دماغ میںبرابر امڈرہاتھا۔باپ سوچنے لگا’’جو روزمجھ سے کہانی سنے بنا نہیں سوتا تھا آج وہ میری کوئی بات نہیں سنتا۔‘‘یہ وہی بیٹا تھاجسے نوکری ملنے پر باپ نے پورے محلے میں مٹھا ئی بانٹی تھی۔اسی باپ نے اپنے بیٹے کا رشتہ بہت بڑے گھر میں کر کے بہت خوشی منائی تھی اور ہم غریب ہیں ، گھر چھوٹا ، آنے والی بہو بڑے گھر کی یہ سوچ کر گھر کو عالیشان بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔جب بہو گھر آئی خوشیاں ساتھ لائی لیکن ان خو شیوں کی عمر زیادہ لمبی نہ ہوئی ۔بہونے جلد اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا اور کچھ ہی دنوں میں گھر کا منظر ہی بدل گیا۔
بیٹا اپنے بوڑھے باپ کو آشرم چھوڑ کر بس سے گھر واپس جا رہا تھا۔ راستے میں اس نے دیکھا کہ پل پر کھڑے ایک شخص نے اپنی گود میں کھیل رہی بلّی کو ندی میں پھینک دیا۔بلّی باربار اپنے آپ کو پانی سے اوپر لانے کی کوشش کرتی اور پھر ندی کی گہرائی میں چلی جاتی۔
اسی بس میں اس کی ملاقات ایک شخص سے ہوئی۔وہ شخص اس کے والد کا بہت پرانا دوست تھا۔اس شخص نے اسے پہچان لیا اورکہا’’دیکھو۔۔۔۔ بیٹا یہ تمہارے بچپن کی تصویر ہے جس میں تمہارے والد تم اور میں بھی ہوں۔ اس نے تصویر ہاتھوں میں لی اور پوچھا ’’یہ فوٹو کہاں کی ہے؟‘‘ اس شخص نے کہا ’’یہ فوٹو شہر کے مشہور کالج کے گرائونڈ کی ہے۔یہ کالج کی زمین تمہارے والد کی تھی۔ تمہاری بیماری میں بہت پیسہ خرچ ہو گیا تھا ۔علاج کے لیے مزید پیسوں کی ضرورت تھی اور کہیں سے بھی انتظام نہیں ہو رہا تھا اس لیے تمہارے والد نے تمہارے علاج کے لیے یہ زمین فروخت کردی۔
وہ بڑے خوش قسمت ہے کہ انھیں تم جیسا خدمت گزاربیٹا ملاہے۔بیٹا۔۔۔ یہ سب اچھی پرورش کا نتیجہ ہے ۔میں نے اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر کبھی دھیان ہی نہیں دیا۔‘‘یہ سنتے ہی اسے ایک جھٹکا لگا اور محسوس ہوا کہ بلّی کی طرح اسے ندی کی گہرائی میں پھینک دیا گیا ہے اور اس کا دم گھٹتاجارہا ہے۔
���
اسسٹنٹ ٹیچر محکمہ تعلیم، 
رابطہ؛متصل پولیس سٹیشن،تلوکا، نندورا، مہاراشٹرا
[email protected]
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پونچھ کے سرکاری سکولوں میں تشویش ناک تعلیمی منظرنامہ،بنیادی سرگرمیاں شدید متاثر درجنوں سرکاری سکول صرف ایک استاد پر مشتمل
پیر پنچال
فوج کی فوری طبی امداد سے مقامی خاتون کی جان بچ گئی
پیر پنچال
عوام اور فوج کے آپسی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ناڑ میں اجلاس فوج نے سول سوسائٹی کے ساتھ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
پیر پنچال
منشیات کے خلاف بیداری مہم بوائز ہائر سیکنڈری سکول منڈی میں پروگرام منعقد کیاگیا
پیر پنچال

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?