سرینگر//وسطی کشمیر میں ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں جمعہ کو جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین مسلح معرکہ آرائی شروع ہوگئی۔
نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔
ذرائع نے کہا کہ طرفین میں گولیوں کے تبادلے کے ساتھ ہی فورسز نے علاقے کو سیل کردیا۔
تفصیلات کا انتظار ہے