Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: وزیر تعمیرات ڈوڈہ کے دورہ پر
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » وزیر تعمیرات ڈوڈہ کے دورہ پر
خطہ چناب

وزیر تعمیرات ڈوڈہ کے دورہ پر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 29, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 ڈوڈہ//سڑک حادثات میں قیمتی جانوں کے زیاں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوامی تعمیرات کے وزیر نعیم اختر نے انجینئروں کو ہدایت دی کہ وہ ضلع ڈوڈہ کے قومی شاہراہ اور دیگر سڑکوں پر مسافروں کی سلامتی یقینی بنانے کے لئے کریش بئیر ئیر نصب کریں۔وادی چناب میں سڑکوں اور پُلوں کی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس کی قیادت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسافروں کے تحفُظ کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔اجلاس میں ایم ا یل اے ڈوڈہ شکتی راج پریہار، ایم ایل اے بھدرواہ دلیپ پریہار ،ایم ایل سی فردوس ٹاک ،چیف انجینئر پی ڈبلیو ڈی( آر اینڈ بی) سدھیر شاہ،ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ بھوانی رکوال ،سپرانٹنڈگ انجنیئر پی ڈبلیو ڈی( آر اینڈ بی) سرکل ڈوڈہ نیاز بانڈے ،پی ڈبلیو ڈی( آر اینڈ بی) کے انجینئروں اور متعلقہ محکموں کے سینئر افسروں نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ27.05 km, 11.95 km and 15.70 km  سڑک بالترتیب ڈوڈہ ،بھدرواہ اور گندوہ میں تعمیر کی گئی ہیجبکہ ناگری سے گھٹ،ڈوڈہ سے بیولی، کھیلانی سے اولڈ ڈوڈہ پُل ،گندوہ سے جائی ،جکیاس سے چلی پین اور بیولی سے لال درمن تک سڑکوں کی تعمیر پر کام شد و مد سے جاری ہے۔انہوں نے ٹھاٹھری سے کلہوتریان سڑک ی تعمیر کے لئے ڈی پی آر ترتیب دینے کی بھی ہدایت دی۔اس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے وزیر مو صوف کو بتایا کہ سڑکوں کی تعمیر میں کام کی روکاوٹ کرشروں اور ہاٹ مکس پلانٹوں کی کمی ہے۔انہیں مزید بتایا گیا کہ مہشور گنپت پل اور بٹوت سے کشتواڑ تک کی سڑک کی تعمیر مکمل کی گئی ہے جبکہ شوا دال کے مقام پر دریائے چناب پر پُل کی تعمیر سال رواں کے آخر میں مکمل ہونے کی توقع ہے۔انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ ڈگری کالج گندوہ کی عمارت کا پہلا منز ل مارچ2018تک مکمل ہوجائے گا۔وزیر کو دیگر ترقیاتی پروجیکٹوں کی بھی جانکاری دی گئی، جن میں ضؒع ہسپتال ڈوڈہ، سب ۔ضلع ہسپتال بھدرواہ، گندوہ ،پی ایچ سی بھالہ، برتھ اور گوندنہ،نیو میڈیکل کالج ڈوڈہ ،ملٹی پرپز انڈور ہال اور سپورٹس اسٹیڈیم ڈوڈہ اور پالی ٹیکنیک کالج بیولی وغیرہ شامل ہیں۔وزیرموصوف نے متعلقہ ایجنسیوںسے ان کاموں کی فوری تکمیل کی ہدایت دی ۔انہوں نے محکمہ زراعت کے افسروں کو آرگنک کھیتی خصوصاً اخروٹ ، مکی اور زیتون کے فصلوں کو فروغ دین ے کے لئے مقامی نوجوانوں کو ملوث کرنے کی ہدایت دی۔دورے کے دوران وزیر نے بٹوت کے لوگوں سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے انکے مسائل کی جانکاری حاصل کی اور یقین دلایا کہ انکے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔بٹوت او عصر کے مقامی لوگوں نے بنجار موڑ سے شمتی کے 7کلو میٹر تک کی سڑک او رپی ایچ سی عصر تک کے لنک روڈ کی تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ۔وزیر موصوف نے ان مطالبات پر انجینئروں کو مطلوبہ لوازمات پُر کرنے کی ہدایت دی ،تاکہ ان کاموںکو جلد از جلد شروع کیا جا سکے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

خطہ چناب

ڈوڈہ میںنماز جمعہ کی پر امن ادائیگی

September 19, 2025
خطہ چناب

انٹرنیٹ سروس ٹھپ رہنے سے ای ٹنڈرنگ متاثر

September 19, 2025
خطہ چناب

چسوتی سانحہ کے ایک ماہ بعد بھی لاپتہ 32افراد کا کوئی سراغ نہ مل سکا | بازیابی کی ساری امیدیں ختم

September 19, 2025
خطہ چناب

پانی کی عدم دستیابی کو لیکر کلیدکی عوام کا احتجاج

September 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?