Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

وزیر اعلیٰ نے جے اینڈ کے سپورٹس کونسل کی 56 ویں میٹنگ کی صدارت کی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر/وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے آج ہدایت دی کہ زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کے تہواروں کا اہتمام کیا جائے تا کہ اُن میں وحدت کا جذبہ پیدا ہو ۔ انہوں نے کھیل کود کی سرگرمیوں کو بڑھاوا دینے کیلئے بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر بھی زور دیا تا کہ نوجوان کھیل کودسرگرمیوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لیں ۔ جموں و کشمیر سٹیٹ سپورٹس کونسل کی 56 ویں میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے نوجوانوں میں سپورٹس ٹیلنٹ کو بڑھاوا دینے کیلئے پیشہ وارانہ طریقہ اختیار کرنے پر زور دیتے ہوئے کونسل کو یقین دلایا کہ حکومت کونسل کو بھر پور تعاون فراہم کرے گی ۔ انٹر ولیج ، انٹر ڈسٹرکٹ اورانٹر پراونس ٹورنیز کا اہتمام کرنے پر زور دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے امید ظاہر کی کہ ایسی سرگرمیوں کی بدولت نوجوان ایک دوسرے کو سمجھنے میں بہت کامیاب ہوں گے ۔ انہوں نے ضلع سطح پر ٹیموں کی تشکیل دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے نوجوانوں میں کھیل کود مقابلوں میں حصہ لینے کا شوق پیدا ہو گا ۔ یوتھ سروسز و سپورٹس کے وزیر مولوی عمران رضا انصاری بھی اس موقعہ پر موجود تھے ۔ محبوبہ مفتی نے سپورٹس کونسل کے عہدیداروں سے کہا کہ وہ اُن تمام کھیلوں کی فہرست تیار کریں ، جن میں ریاست کے نوجوان دیگر ریاستوں کے ساتھ مقابلوں میں حصہ لے سکیں ۔ انہوں نے واٹر سپورٹس اور ایڈوینچر سپورٹس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کھیلوں میں دونوں لڑکے ، لڑکیاں حصہ لے سکتی ہیں ۔ وزیر اعلیٰ جو کونسل کی چئیر پرسن بھی ہیں نے کھیل کود سرگرمیوں کو کام کے اوقات کے بعد اہتمام کرنے کی ہدایت دی ۔ انہوں نے خاص سٹیڈیموں کیلئے روشنی کا انتظام کرنے کیلئے 10 کروڑ روپے کی رقم منظور کی ۔ اس سے قبل سیکرٹری جے اینڈ کے سٹیٹ سپورٹس کونسل وحید الرحمان پرا  نے میٹنگ کو ریاست میں سپورٹس سرگرمیوں کے سلسلے میں اٹھائے جا رہے اقدامات کی تفاصیل پیش کیں ۔ چیف سیکرٹری بی بی ویاس ، پرنسپل سیکرٹری فائنانس نوین چودھری ، وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری روہت کنسل ، سیکرٹری یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ہلال پرے اور متعلقہ اعلیٰ حکام بھی میٹنگ میں موجود تھے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?