Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تعلیم و ثقافت

وزیر اعظم کا پروگرام پرکشا پہ چرچہ! | لاکھوں طلاب کے لئے سودمند ثابت میری بات

Towseef
Last updated: January 20, 2025 10:59 pm
Towseef
Share
5 Min Read
SHARE

خورشید ریشی

انسان کی زندگی کو شروعات سے ہی کشمکش سے گزرنا پڑتا ہے اور زندگی کے ہر شعبے میں مختلف امتحانات سے نبرد آزما ہونا پڑتا ہے ۔

خود کو ہر روز امتحان میں رکھ بال و پر کاٹ کر اُڑان میں رکھ

جس طرح ہر ایک انسان اپنی زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے محنت اور لگن کے ساتھ مختلف امتحانات عبور کرتا ہے اسی طرح ہر ایک طالب علم کو دوسری جماعت تک رسائی حاصل کرنے کے لیے سال بھر مختلف امتحانات میں شرکت کرکے آہنی منزل کو حاصل کرنا چاہتا ہے اس دوران طلبہ و طالبات کو مختلف تناو اور احساس کمتری میں مبتلا پایا جاتا ہے۔اور طلاب کے اس ذہنی تناؤ اور امتحان کی کشیدگی کو دور کرنے کے لیے ملک کے وزیراعظم اعظم شری نریندر مودی جی نے سال 2018 میں پریکشا پہ چرچہ پروگرام کا پہلا شمارہ شروع کیا اور اس میں والدین،اساتذہ کرام اور طلبہ و طالبات نے کثیر تعداد میں حصہ لیا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ پروگرام آسمان کی بلندیوں تک پہنچ گیا اور اس میں ملک کے کونے کونے سے طلاب نے امتحان کی کشیدگی اور امتحان کے دوران ذہنی تناؤ سے چھٹکارا پانے کے لئے وزیراعظم سے بے شمار سوالات پوچھے اور جن کا تسلی بخش جواب وزیراعظم سے سن کر لاکھوں طلاب کا مستقبل سنور گیا۔پروگرام کے ذریعے وزیراعظم لاکھوں والدین،اساتذہ کرام اور طلبہ و طالبات کے ساتھ جُڑ جاتے ہیں اور امتحان کی تیاری کے لیے ان سے تبادلہ خیال کرتے ہیں اور طلاب کو مفید مشوروں سے نوازتے ہوئے انہیں امتحان کی کشیدگی ،امتحان کی فکر اور امتحانی تناو سے باہر نکالنے کے لیے انکے اندر خود اعتمادی کا جذبہ پیدا کرتے ہیں۔سال 2024 کے شمارے میں وزیراعظم نے کہا کہ پریکشا پہ چرچہ میرے لئے بھی امتحان ہے۔

ملک کے وزیراعظم کا طلبہ و طالبات کے لئے اس قدر فکر مند ہونا یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ انھیں ملک کے مستقبل کے بارے میں کتنی فکر لاحق ہے اور آنے والی نسل کو امتحان کے دباو میں آکر غلط اور جان لیوا فیصلہ لینے سے روکنے کے لیے پریکشا پہ چرچہ پروگرام شروع کرنا اور اس سے طلبہ و طالبات سے رابطہ استوار کرنا اپنی مثال آپ ہے۔پریکشا پہ چرچہ پروگرام گزرتے وقت کے ساتھ نوجوانوں میں ایک امید کی کرن پیدا کرتے ہوئے امتحان کی کشیدگی اور ذہنی تناو پر قابو پانے میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے پروگرام میں والدین،اساتذہ کرام اور طلبہ و طالبات آن لائن رجسٹریشن کے ذریعے اپنے وزیراعظم سے امتحان سے جُڑے کسی بھی مسئلے پر سوال پوچھ سکتے ہیں اور انکے سوالات کی جانچ اور پرکھ کے بات بہترین سوالات کرنے والے طلاب کو وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کرنے کا شرف بھی حاصل ہوتا ہے۔پریکشا پہ چرچہ پروگرام کے آٹھویں شمارے کے لئے رجسٹریشن جاری ہے اور اب تک ملک کے کونے کونے سے دو کروڑ سے زیادہ والدین،اساتذہ اور طلاب نے رجسٹریشن کی ہے اور امتحان سے متعلق اور امتحان کی کشیدگی اور تناو سے باہر آنے کے لیے اپنے وزیراعظم سے سوالات کئے ہیں ۔پریکشا پہ چرچہ پروگرام طلاب کے روشن مستقبل کی ضمانت بن گیا ہے اور اس پروگرام کے ذریعے لاکھوں طلاب میں مثبت سوچ پیدا ہو گئی ہے اور امتحان کی کشیدگی اور امتحان کے دباؤ کو کم کرنے میں معاون ثابت ہو گیا ہے اس پروگرام کے ذریعے لاکھوں والدین کے چہروں پر مسکراہٹ دیکھنے کو ملی رہی ہے کیونکہ اس کے ذریعے انکے بچوں کا مستقبل تاریک ہونے سے بچ گیا ہے اور اس پروگرام کے ذریعے طلاب کو ایک نئی تحریک ملی ہے جس کے ذریعے انہوں نے اپنے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں میں ایک نیا جوش اور ولولہ پیدا ہو گیا ہے۔امید ہے کہ امسال کے پریکشا پہ چرچہ پروگرام کے ذریعے بھی لاکھوں طلاب کا مستقبل سنور جائے گا اور اس پروگرام کے مدد سے اور وزیراعظم کے مفید مشوروں سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے اپنے لئے کامیابی کے نئے راستے عبور کرکے وزیراعظم کے اپنے ملک کے روشن مستقبل کے تیئں انکے خاکوں میں رنگ بھر کر ملک کی تعمیر و ترقی میں کلیدی رول ادا کریںگے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری
تازہ ترین
سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل
تازہ ترین
پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
تازہ ترین
ٹھٹھارکہ گول میں 22سالہ نوجوان کی پرُاسرار حالت میں نعش برآمد
تازہ ترین

Related

تعلیم و ثقافتکالم

! سادگی برائے تازگی میری بات

June 23, 2025
تعلیم و ثقافتکالم

کیا ہم وقت کی قدر کرتے ہیں؟ | وقت کی قدر زندگی کی قدر ہے غور طلب

June 23, 2025
تعلیم و ثقافتکالم

ہر زمانے میں پنپنے کے اندازسیکھو! | دورِ حاضر سائنس اور ٹیکنالوجی کا ہے نقطۂ نظر

June 23, 2025
تعلیم و ثقافتکالم

گرمیوں کی تعطیلات کا مثبت استعمال فکر وفہم

June 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?