Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: وزیر اعظم روزگار پروگرام سے کسانوں کی زندگی میں بدلائو
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » وزیر اعظم روزگار پروگرام سے کسانوں کی زندگی میں بدلائو
صنعت، تجارت و مالیات

وزیر اعظم روزگار پروگرام سے کسانوں کی زندگی میں بدلائو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 13, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//آر ایس پورہ جموں کے مہلووال گائوں کا ایک غریب کسان راجیش کمار پچھلے کئی برسوں سے اپنی چار کنال زمین پر کاشتکاری کرتا رہا  اور روزگار کمانے کی جدوجہد میں لگا رہا تاہم وہ باوقار زندگی جینے میں ناکام رہا۔دسویں جماعت کا اِمتحان پاس کرنے کے بعد راجیش نے اپنی تعلیم جاری نہیں رکھی اور اپنی کاشتکاری کے ذریعے کامیاب زندگی جینے کا خواب دیکھا۔ راجیش نے کہا’’ میں نے ایک کسان کی حیثیت سے پانچ برس تک سخت محنت کی لیکن مجھے شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔میں اپنے کنبے کی ضروریات پورا نہیں کرسکا اور نہ آرام کی زندگی جی سکا ۔‘‘راجیش کی زندگی میں اُس وقت بدلائو آیا جب اُس نے وزیر اعظم روزگار پروگرام کے بارے میں سنا ۔راجیش نے سکیم کے بارے میںمتعلقہ محکمہ سے قرضہ حاصل کرنے اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے بارے میں جانکاری حاصل کی ۔ راجیش کی خوشی کا اُس وقت کوئی ٹھکانہ نہ رہا جب اُس کے حق میں پانچ لاکھ روپے کا قرضہ منظور ہوا اور اس نے اپنا ڈیری فارم شروع کیا۔راجیش کا کہنا ہے ’’ ابتدا میں میں نے ایک بھینس اور گائے خریدی ۔ یہ میرے لئے کامیابی کی ابتدا تھی اور میں کامیابی کی راہوں پر گامز ن رہا ۔میں اب اچھی خاصی کمائی کرتا ہوں اور قرضے کی ماہانہ قسطیں بھی بغیر کسی پریشانی کے ادا کرتا ہوں۔تجارت سے میرے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور اب میں مزید بھینسیں خرید کر اپنے کارو بار کو پھیلانے پر غورکررہا ہوں۔‘‘یہ بات قابل ذکر ہے کہ وزیر اعظم روزگار پروگرام مرکزی سرکار کی ایم ایس ایم ای وزارت کے ساتھ کریڈٹ کے ذریعے جڑا ایک سبسڈی پروگرام ہے۔سکیم کو عملانے کے لئے کھادی اور ولیج انڈسٹریز کمیشن کو نوڈل ایجنسی مقرر کیا گیا ہے ۔ریاست اور یونین ٹریٹری کی سطح پر اس سکیم کو کھادی ولیج انڈسٹریز  بورڈ اور ضلع صنعتی مراکز کے ذریعے عملایا جارہا ہے۔بے روزگار نوجوان اس سکیم کے تحت روزگار شروع کرنے کے لئے سبسڈی کے ساتھ قرضہ حاصل کرسکتے ہیں۔ جموںوکشمیر کے لاکھوں نوجوانوں نے اب تک وزیر اعظم روزگار پروگرام سے استفادہ کر کے اپنا کاروبار شروع کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

صنعتی ترقی روزگار کا بہترین ذریعہ

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بچوں کیلئے وائلڈ لائف مہم جوئی

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

فروٹ منڈی سوپور کیلئے 40ٹرکوں کاانتظام

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کشمیر یونیورسٹی میں انڈیا سکلز 2025پروگرام، انٹرپرینیورشپ کو تقویت دینا ترجیح :وائس چانسلر

September 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?