سرینگر//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بارہمولہ کے معروف تاجر سید محمد یعقوب بخاری کی اہلیہ کی وفات پروزیرتعلیم الطاف بخاری کے ساتھ اظہارِ تعزیت کیا ہے ۔ مرحومہ بخاری کی پھوپھی تھیں ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے مرحومہ کی روح کے ابدی سکون کیلئے دعا کی ۔