Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

وزیراعظم سڑک یوجنا| سال 2021-22کیلئے 4,200 کلومیٹر ہدف مقرر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 27, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں//چیف سیکرٹری بی وی آر سبھرامنیم نے گزشتہ مالی سال میں فلیگ شپ پروگرام ’ پردھان منتری گرام سڑک یوجنا‘( پی ایم جی ایس وائی ) کے تحت ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے پرنسپل سیکرٹری پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی اور اس رواں مالی سال میں4,200 کلومیٹر سڑکیں مکمل کرنے کا ہدف طے کیا ۔چیف سیکر ٹری نے گذشتہ مالی سال میں ہونے والی پیش رفت کو سراہتے ہوئے کہا کہ محکمہ نے مختلف سکیموں کے تحت 3,300 کلومیٹر دیہی سڑکیں مکمل کرکے ایک بے مثال کامیابی حاصل کی ہے جس کے تحت اہل بستیوں کو ہر موسم میںمحفوظ رابطہ فراہم کیا جاسکتا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ رواں مالی سال میں 4,200کلومیٹر کی سڑک کی مسافت حاصل کرنے کے لئے محکمہ کو تیز رفتار ٹریک منصوبے پر عمل درآمد کو بروئے کار لانا چاہئے۔ اس متوقع ہدف میں بالترتیب 800 کلومیٹر اور 3400کلومیٹر صوبہ کشمیر اور صوبہ جموں میں دیہی سڑکیں شامل ہیں۔چیف سیکرٹری نے پرنسپل سیکرٹری سے کہا کہ رُکاوٹوں اور چیلنجوں کے بروقت ازالے کیلئے ضلعی وار پیش رفت کا وقتا ًفوقتاً جائزہ لیں۔ اُنہوں نے محکمہ کو مشورہ دیا کہ وہ ان کاموں کو ترجیح دیں جس میں کوئی رکاوٹ درپیش نہیں ہے اور  اس کے ساتھ ہی تاخیر کا سامنا کرنے والے منصوبوں میں اس طرح کے معاملات / شکایات کو حل کریں۔محکمہ سے نئی تعمیراتی معیار کو برقرار رکھنے اور اعلیٰ معیار کے بنیادی ڈھانچے کی تشکیل کو یقینی بنانے کے علاوہ بحالی کاموں پر پوری توجہ اورمعمول کے معائینہ کرنے کو بھی کہا گیا۔چیف سیکرٹری نے اَن ایوارڈڈ کاموں ،فارسٹ کلیرنس ،اراضی کے حصول ، کوالٹی سینڈارڈ اور یوٹیلیتی شفٹ سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025
کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025
کشمیر

ایس آئی اے کی بجبہاڑہ میں تلاشی ترال میں 2 معاونین گرفتار

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?