Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ورلڈ کپ کی 8 لاکھ ٹکٹوں کے لیے 30 لاکھ خریدار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 24, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لندن/کرکٹ ورلڈ کپ کا 'بخار' جب بھی چڑھتا ہے، دنیا بھر کے شوقین افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔اٹھائیس مئی یعنی ورلڈ کپ کے آغاز کی تاریخ میں ابھی کئی ہفتے باقی ہیں لیکن اس کی ٹکٹوں کا حصول شوقین افراد کے لیے ابھی سے جنون بنا ہوا ہے۔شوق اور جنون کا عالم یہ ہے کہ اب تک دنیا بھر کے 148 ممالک سے 8 لاکھ ٹکٹوں کے لیے 30 لاکھ درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو اس جنون کا پہلے سے اندازہ تھا۔ یہی وجہ ہے کہ اس فروخت کے لیے رہ جانے والی اور کچھ افراد کی جانب سے کسی نہ کسی مجبوری یا وجہ کے سبب واپس کیے جانے والے ٹکٹوں کی گزشتہ روز سے دوبارہ فروخت کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جس کے لے خریداروں کی 'لمبی قطاریں' لگ گئی ہیں۔اس' کھڑکی توڑ رش' کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ فروخت کے لیے پیش کیے گئے ٹکٹوں میں انگلینڈ، پاکستان، آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ہونے والے اہم میچز کی ٹکٹیں بھی شامل تھیں۔آئی سی سی نے ایک بار پھر کرکٹ لوورز کو خبردار کیا ہے کہ وہ صرف آفیشل سیلرز سے ہی ٹکٹیں خریدیں۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں کی غیر قانونی فروخت کی خبروں پر نظر رکھی جارہی ہے۔ کسی بھی غیر متعلقہ ویب سائٹ پر فروخت کے لیے پیش کی جانے والی ٹکٹوں کو منسوخ کردیا جائے گا۔آئی سی سی نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر کچھ لنک بھی شیئر کیے ہیں جہاں سے ٹکٹس خریدے جاسکتے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سیاحت کے احیاء کے آثار واضح مرکزاور یوٹی حکومت کی مربوط کوششیں رنگ لائیں:مرکزی وزیر
کشمیر
گالندر اور شیری میں سڑک حادثات ۔3 افراد لقمہ اجل ، 2دیگر زخمی
کشمیر
حکومت کو مناسب وقت دیا گیا:اشوک کول ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہی تو سڑکوں پرآئیں گے
کشمیر
امرناتھ یاترا کا سلسلہ جاری جموں بیس کیمپ سے8600یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ روانہ
کشمیر

Related

سپورٹس

پلیئر آف دی منتھ آئی سی سی نے جون کیلئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

July 7, 2025
سپورٹس

ہندوستان کی جیت میں 7 پوائنٹس کا اہم کردار

July 7, 2025
سپورٹس

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

July 7, 2025
سپورٹس

ملڈر جنوبی افریقہ کیلئے ٹرپل سنچری بنانے والے دوسرے بلے باز بنے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?