Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ورلڈ بنک ٹیکنیکل مشن کا ریاست کا دورہ مکمل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 21, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//منصوبہ بندی و ترقی محکمہ کے پرنسپل سیکرٹری روہت کنسل نے عالمی بنک کی مالی معاونت والے پروجیکٹوں کی تیز تر عمل آوری پر زور دیا ہے تا کہ وسائل کو بروقت استعمال میں لایا جاسکے۔ روہت کنسل نے کہا کہ پروجیکٹ عمل آوری یونٹوں کو پروجیکٹ منیجمنٹ یونٹوں کے ساتھ قریبی تال قائم کرنا چاہئے۔ ان باتوں کا اظہار انہوں نے ورلڈ بنک ٹیکنکل مشن ٹیم کے ممبروں کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران کیا جنہوں نے وادی کا دورہ جمعرات کو مکمل کیا ہے۔ورلڈ بنک ٹیکنیکل مشن کی ٹیم دیپک سنگھ کی سربراہی میں ریاست کے دورے پر تھی۔میٹنگ میں ای آر اے کے سی ای او ڈاکٹر راگھو لانگر اور جے کے پی سی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر ایم راجو بھی موجود تھے۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ عالمی بنک نے2016 ء میں صحت، مکانات و شہری ترقی، تعلیم، صنعت وحرفت، ڈیزاسٹر منیجمنٹ اور سڑک رابطوں کے مختلف پروجیکٹوں کے لئے1500 کروڑ روپے منظور کئے ہیں۔عالمی بنک کے مالی معاونت والے پروجیکٹوں کی تیز تر عمل آوری کو یقینی بنانے کے لئے گورنر انتظامیہ نے گذشتہ ماہ جہلم۔ توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ کو اکنامک ری کنسٹرکشن ایجنسی میں ضم کرنے کا فیصلہ لیا تا کہ بہتر تال میل کے ساتھ رقومات اورت دیگر وسائل کو مناسب استعمال کیا جاسکے۔ریاست کے دورے سے متعلق اپنے تجربات کا اظہار کرتے ہوئے ورلڈ بنک ٹیکنکل مشن کی ٹیم کے ممبران نے تمام پروجیکٹوں کے کام میں سرعت لانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ان پروجیکٹوں میں حائل رکاوٹوں کو دُور کیا جانا چاہئے۔ٹیم کے ممبران نے کہا کہ عالمی بنک جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے پروجیکٹ عمل آوری یونٹوں کے حکام کودعوت دے گی تا کہ وہ نئی دہلی میں بنک حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کرسکیں۔پرنسپل سیکرٹری منصوبہ بندی نے ٹیم کو بتایا کہ جے ٹی ایف آر کو ای آر اے میں ضم کرنے کے بہتر نتائج برآمد ہوئے ہیں جبکہ پی آئی یو اور پی ایم یو کو تمام اہداف بروقت  حاصل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پین، بینکنگ سمیت 10بڑی تبدیلیاں ریلوے کرایہ میں اضافہ، نئے اصولوں سے عوام پر براہ راست اثر

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کمرشل گیس کی قیمتوں میں 58.50روپے کی کمی

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

انکم ٹیکس ریٹرن آخری تاریخ میں توسیع

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سکیم کے تحت 117کاروباری افراد کو تربیتRAMP

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?