Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

وراٹ کوہلی کے اندر آج بھی رن بنانے کی خواہش کم نہیں ہوئی :گمبھیر

Mir Ajaz
Last updated: October 14, 2024 11:34 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

بنگلورو/ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ گوتم گمبھیر نے وراٹ کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ رن بنانے کی بھوک پہلے کی طرح برقرار ہے اور ایک دہائی سے زیادہ وقت گزرنے کے بعد بھی ان کے اندر رنز بنانے کی خواہش کم نہیں ہوئی ہے ۔ ٹیم انڈیا کے سابق سلامی بلے بازگوتم گمبھیر نے نیوزی لینڈ کے خلاف چناسوامی اسٹیڈیم میں 16 اکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ سے قبل کوہلی کی لگن کی تعریف کی۔ وراٹ ٹیسٹ کرکٹ میں 9,000 رنز بنانے کے قابل ذکر سنگ میل کو حاصل کرنے کے بہت قریب ہیں۔ گمبھیر نے وراٹ کے ابتدائی دنوں کو یاد کرتے ہوئے ، یواین آئی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا، “مجھے سری لنکا میں اپنے پہلے ٹیسٹ میں ان کے ساتھ اوپننگ کرنا یاد ہے ۔ ان کی رن بنانے کی بھوک ہمیشہ رہتی ہے ، اور یہی چیز انہیں عالمی معیار کا کرکٹر بناتی ہے ۔ وراٹ اپنے عزم کے لیے جانے جاتے ہیں اور انہوں نے مسلسل ثابت کیا ہے کہ ان کی کامیابی کے لئے بھوک کبھی ختم نہیں ہوتی۔ گمبھیر نے اس پر زور دیتے ہوئے کہا، ان کی ہمیشہ زیادہ رن بنانے کی خواہش رہتی ہے اور ان کی یہ بھوک کبھی کم نہیں ہوتی ۔ مجھے یقین ہے کہ وہ ہندوستان اور آسٹریلیا کے دورے میں آنے والی سیریز میں بلے سے زیادہ رنز بنانے کے خواہشمند ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان تین میچوں کی گھریلوٹیسٹ سیریز کے لیے تیار ہے جس کے بعد آسٹریلیا کا ایک مشکل دورہ ہوگا۔ وراٹ کا تجربہ اور ٹیم کے لیے ان کی لگن اہم ثابت ہوگی۔ وراٹ نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں اب تک 114 میچ کھیلے ہیں اور 8871 رنز بنائے ہیں جس میں 29 سنچریاں اور سات ڈبل سنچریاں شامل ہیں۔ انہیں 9000 رنز کا ہندسہ عبور کرنے کے لیے 140 رنز درکار ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
مائیگرنٹ مزدور قتل معاملہ: بجبہاڑہ میں SIA کی کارروائی
تازہ ترین
جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ کھیلنے سے انکار

July 2, 2025
سپورٹس

آٹھ مرتبہ بھارت کیسری کا خطاب حاصل کرنے والی فری اسٹائل ریسلر دیویا ککران

July 2, 2025
سپورٹس

کلب ورلڈ کپ جووینٹس کو ہرا کر رئیل میڈرڈ کوارٹر فائنل میں

July 2, 2025
سپورٹس

’چمپئنز لیگ ٹی-20‘ نئے نام کے ساتھ پھر ہونے والی ہے شروع ہندوستان اور پاکستان کے کھلاڑیوں کا ہوگا آمنا سامنا!

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?