Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

وراٹ نے کیا اسپنرز کا دفاع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 30, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 بنگلور، 29 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو اس کے 'پرفیکٹ 10' سے روکنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم سے چوتھے ون ڈے میں شکست کے بعد کپتان وراٹ کوہلی نے ٹیم کے اسپنروں کا دفاع کیا ہے ۔نو مسلسل میچوں کے جیتنے کے بعد ٹیم انڈیا اپنی 10 ویں جیت میں ناکام رہی اور مہمان ٹیم آسٹریلیا نے بنگلور میں اسے 21 رنز سے شکست دی۔تاہم، پانچ میچوں میں ہندستان نے پہلے سے ہی 3۔1 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کی ہوئی ہے ۔ گزشتہ تین میچوں میں جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے بولر اس بار کافی مہنگے ثابت ہوئے اور پٹیل، یجویندر چہل، کیدار جادھو نے کافی رن لٹایے ۔ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم کے اوپنروں اجنکیا رہانے اور روہت شرما نے اچھی شروعات دلائی لیکن ہندستان اپنی اچھی کوشش کے باوجود جیت سے صرف 21 رن دور 313 کا اسکور ہی بنا پایا۔اس میچ میں وراٹ نے اپنی وننگ الیون میں تین تبدیلیاں بھی کیں اور امیش یادو، محمد شامی اور پٹیل کو موقع دیا گیا۔میچ کے بعد، وراٹ نے کہا کہ ہر روز اسپنر کامیاب نہیں ہوتے ہیں۔آسٹریلیا نے اس میچ میں بہت اچھی بیٹنگ کی۔انہوں نے مزید کہا کہ امیش اور شامی نے بہت اچھی بولنگ کی۔ آسٹریلیا نے خاص طور پر بیٹ کے ساتھ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔انہوں نے اپنے منصوبہ کو مناسب طریقے سے میدان پر لاگو کیا۔ہم نے بھی برا نہیں کھیلا لیکن وہ اس دن ہم سے بہتر ثابت ہوئے ۔تاہم، وراٹ نے بھی اعتراف کیا کہ ان کے بیٹسمین کچھ بہتر کھیل سکتے تھے ۔ وراٹ نے میچ میں صرف 21 رنز بنائے ، جبکہ دنیا کے بہترین فنشر دھونی بھی 13 رنز بناکر آ¶ٹ ہو گئے ۔ ہندستانی کپتان نے کہاکہ ہم نے مثبت آغاز کیا تھا۔ہماری افتتاحی شراکت بھی اچھی تھی، لیکن بعد میں بھی ہمیں اچھی شراکت کی ضرورت تھی۔کپتان نے کہا کہ ہمیں جب بڑی شراکت کی ضرورت تھی تب ہم وہ نہیں بنا سکے اور مجھے لگتا ہے کہ وہیں ہماری بیٹنگ اچھی نہیں رہی۔لیکن یہ بھی ہوتا ہے ۔کبھی کبھار برا دن بھی آتا ہے ۔وراٹ نے کہا کہ اس پچ پر سب سے بڑی راحت یہی رہی کہ تیز گیند بازوں کو وکٹ مل پائے اور انہوں نے اپنی گیندوں سے اچھال بھی حاصل کیا۔ورنہ یہ پچ دیکھنے میں اچھی نہیں تھی۔ لیکن کھیلنے کے معاملے میں یہ بہت اچھی تھی اور اس نے ہم سب کو حیران بھی کیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مادہ برآمد
تازہ ترین
حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت
بین الاقوامی
یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق
برصغیر
وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?