Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

وراٹ سے آگے نکلے رینا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//چمپئنز ٹرافی کے لیے پانچ ریزرو کھلاڑیوں میں رکھے گئے بائیں ہاتھ کے بلے باز سریش رینا نے آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ رن بنانے کیلئے اپنا سرفہرست مقام یقینی کرلیا ہے ۔رینا کی گجرات لائنز کی ٹیم آئی پی ایل 10 کے پلے آف سے باہر ہو چکی ہے لیکن رینا آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز بنے رہیں گے اور اس معاملے میں وہ باہر ہو چکی ایک اور ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان وراٹ سے کافی آگے نکل چکے ہیں۔بائیں ہاتھ کے بلے باز رینا نے آئی پی ایل میں اب تک 159 میچوں میں 4532 رن بنائے ہیں جبکہ وراٹ نے 148 میچوں میں 4360 رن بنائے ہیں۔ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما 154 میچوں میں 4124 رنز کے ساتھ تیسرے ، کولکاتا نائٹ رائڈرس کے کپتان گوتم گمبھیر 144 میچوں میں 4059 رنز کے ساتھ چوتھے اور سنرائزرس حیدرآباد کے کپتان ڈیوڈ وارنر 112 میچوں میں 3908 رنز کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔رینا اور وراٹ کی ٹیمیں پلے آف سے باہر ہو چکی ہیں۔گجرات کے ابھی دو میچ باقی ہیں جبکہ بنگلور کا ایک میچ باقی ہے ۔رینا اور وراٹ کے درمیان 172 رن کا فاصلہ ہے اور وراٹ اب اس فاصلے کو پورا نہیں کر سکتے ہیں۔روہت کے پاس رینا سے آگے نکلنے کا موقع رہے گا کیونکہ ان کی ٹیم پلے آف میں جگہ بنا چکی ہے ۔ گمبھیر اور وارنر اب رینا سے کافی پیچھے ہیں۔موجودہ ٹورنامنٹ میں وارنر 12 میچوں میں 535 رنز بنا کر سب سے آگے چل رہے ہیں۔(یو این آئی)
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین
راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?